سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

فوٹو : فائل  راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک ، فائرنگ کے تبادلے میں 2 بچے بھی شہید ہو گئے.   سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے زنگارا میں آپریشن کیا اس دوران 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔  …

عالمی مارکیٹ میں سستا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: خام تیل عالمی مارکیٹ میں سستا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، 13 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا ہے ، پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹراضافہ کیاگیاہے۔ خزانہ ڈویژن سے جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت نے…

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا، پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹراضافہ کیاگیاہے۔ خزانہ ڈویژن سے جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر تک…

ملتان سلطانز لاہور قلندر کو 84 رنز سے ہرا کرپی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو: پی ایس ایل لاہور: ملتان سلطانز لاہور قلندر کو 84 رنز سے ہرا کرپی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گیا، لاہور قلندر کی پوری ٹیم 160 رنز کے ہدف کے تعاقب میں14.3اوورز میں 76 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے پہلے پلے آف میں…

پاکستان کو سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی چیلنجز کا سامنا ہے، زلمے خلیل زاد

فوٹو : فائل  اسلام آباد: افغانستان میں امریکہ کے سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہےپاکستان کو سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی چیلنجز کا سامنا ہے، زلمے خلیل زاد کا بیان.   سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد  ٹویٹر پر بیان میں کہاپاکستان…

دہشت گردی کی لعنت کے خاتمہ تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، جنرل عاصم منیر

فوٹو : آئی ایس پی آر  راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمہ تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، جنرل عاصم منیر کا عزم،پاکستان کے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی.   آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سید…

پاک فوج الیکشن کیلئے صرف کوئیک ریسپانس فورس کے طور پر فراہم کی جاسکتی ہے

فوٹو : فائل اسلام آباد: سیکرٹری دفاع نے انتخابات میں سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کے اہلکار فراہمی سے انکار کردیا،کہاپاک فوج الیکشن کیلئے صرف کوئیک ریسپانس فورس کے طور پر فراہم کی جاسکتی ہے۔ الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوئے جس کے بعد جاری اعلامیہ…

افغانستان کیخلاف ٹیم کا اعلان، شاداب کپتان، 4 نئے لڑکے شامل، بابراعظم، رضوان شاہین آوٹ

فوٹو : ٹوئٹر لاہور: افغانستان کیخلاف ٹیم کا اعلان، شاداب کپتان، 4 نئے لڑکے شامل، بابراعظم، رضوان شاہین آوٹ ، فخر زمان کو بھی آرام دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پریس کانفرنس میں ٹیم کااعلان کیا اور…

گروپس کے آخری میچز، زلمی نے یونائیٹڈ کو، کراچی کنگز نے لاہور قلندر کو ہرادیا

فوٹو : فائل لاہور: گروپس کے آخری میچز، زلمی نے یونائیٹڈ کو، کراچی کنگز نے لاہور قلندر کو ہرادیا، کراچی کنگز نے آخری میچ میں لاہور قلندرز کو 86 رنز سے ہرادیا، اس کے ساتھ ہی کراچی کنگز کی رخصتی ہو گئی ہے جبکہ قلندرز ہار کے باوجود پہلے ہی پلے…