قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات ملتوی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا. الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا کے 24 حلقوں کے انتخابات ملتوی کردیئے گئے ، اسلام…

دفعہ 144 لگا کر تصادم، انتخابات ملتوی کی سازش کی جارہی ہے، عمران خان

فوٹو : فائل لاہور: چئیرمین پی ٹی نے کہا ہے دفعہ 144 لگا کر تصادم، انتخابات ملتوی کی سازش کی جارہی ہے، عمران خان نے کارکنوں سے کہا ہے وزیراعلیٰ پنجاب کے جال میں نہ پھنسیں. چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں…

پی ایس ایل کا ریکارڈ ساز میچ، 515 رنز،33 چھکے، 45 چوکے،36 بال پر سنچری

فوٹو: ٹوئٹر راولپنڈی: پی ایس ایل کا ریکارڈ ساز میچ، 515 رنز،33 چھکے، 45 چوکے،36 بال پر سنچری ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 رنز سے مات دے دی۔ میچ میں ملتان سلطانز کی طرف سے 17 چھکے لگائے گئے جواب میں…

پنجاب میں عام انتخابات کیلئے ڈی آر اوز، آر او کا تقرر، پنڈی کی فہرست جاری

فوٹو : فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کیلئے ڈی آر اوز، آر او کا تقرر، پنڈی کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جبکہ اسسٹنٹ ریٹرننگ افسروں کا بھی تقرر کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کو…

انتخابات کےلئے اربوں روپے کے مطلوبہ فنڈز مہیا کرنا مشکل ہے، سیکرٹری خزانہ

فوٹو: فائل  اسلام آباد:سیکرٹری خزانہ نے کہا ہے انتخابات کےلئے اربوں روپے کے مطلوبہ فنڈز مہیا کرنا مشکل ہے، سیکرٹری خزانہ کا پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے اجلاس میں متعلقہ حکام کو بریفنگ۔ اس حوالے سے پنجاب اور…

پی ایس ایل 8 ، لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنزسے شکست دیدی

فوٹو : پی ایس ایل  راولپنڈی: پی ایس ایل 8 ، لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنزسے شکست دیدی ، ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی پوری ٹیم 107 رنز پر آؤٹ ہوگئی، راشد خان نے 21 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کوآوٹ کیا۔ راولپنڈی کرکٹ…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کا پہاڑ جتنا ٹوٹل باآسانی 8 وکٹوں سے حاصل کر لیا

فوٹو : فائل راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کا پہاڑ جتنا ٹوٹل باآسانی 8 وکٹوں سے حاصل کر لیا۔ لیگ کا 25 واں میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 241 رنز کا ہدف 18.2 اوورز میں 2…

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا، 12 مارچ سے کاغذات نامزدگی کی وصولی شروع ہو جائے گی.  الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پنجاب میں عام انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے جب کہ …

فہیم نے سلطانز سے فتح چھین لی، شاہین قلندر کو زلمی کے ظلم سے نہ بچا سکے

فوٹو : پی ایس ایل ٹوئٹر راولپنڈی: فہیم نے سلطانز سے فتح چھین لی، شاہین قلندر کو زلمی کے ظلم سے نہ بچا سکے، زلمی نے قلندرز کو 35 رنز، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے ہرادیا، شاہین شاہ کے 52 رنز اور 4 وکٹیں لے کر بھی ٹیم کو…

ملک کی سیاسی و عسکری قیادت نے اہم صنعت کار و سرمایہ کار برادری کو یقین دہانی کروائی

فوٹو : فائل کراچی : ملک کی سیاسی و عسکری قیادت نے اہم صنعت کار و سرمایہ کار برادری کو یقین دہانی کروائی ہے کہ معاشی حالات مشکل ضرور ہیں مگر بہتری کی طرف گامزن ہیں اور توقع ہے کہ مشکل حالات سے جلد نکل آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ…