نوے روز میں الیکشن کرانا آئین کی روح ہے،چیف جسٹس نے عمر عطا بندیال

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس نے عمر عطا بندیال نے ریمارکس میں کہا کہ 90 روز میں الیکشن کرانا آئین کی روح ہے۔اٹارنی جنرل سے کہیں گے آئینی نکات پر…

سادگی کے مشورے اور حکمرانوں کی عیاشیاں

میمونہ حسین جمہوری ادوار کا اگر ہم بغور جائزہ لیں تو ہمیں ہر دور میں، خواہ کوئی بھی سیاسی جماعت برسر اقتدار ہو، مختلف طریقوں سے حیلے بہانے کرتے ہی دکھائی دے گی۔ اپنی شاہ خرچیاں اور زندگی گزارنے کا ڈھنگ کبھی نہیں بدلا، اگر بدلا کچھ تو عوام…

سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کیس،بنچ ٹوٹ گیا ،5 رکنی بینچ نےسماعت کی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاخیر پر سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کیس،بنچ ٹوٹ گیا ،5 رکنی بینچ نےسماعت کی، سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ 4 معزز ممبرز نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا ہے۔…

پاکستان کیخلاف کسی جارحیت کی صورت میں جنگ دشمن کےعلاقے میں لڑینگے، ترجمان پاک فوج

فوٹو : فائل  راولپنڈی: پاکستان کیخلاف کسی جارحیت کی صورت میں جنگ دشمن کےعلاقے میں لڑینگے، ترجمان پاک فوج کا دو ٹوک پیغام سرپرائز ڈے پر جاری کیا گیا ہے. آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق سرپرائز ڈے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی…

ایف آئی اے کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کے طبی معائنے کے لیے بورڈ بنانے کی درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کے لیے بورڈ بنانے کی درخواست دے دی۔ ایف آئی اے کی جانب سے بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں دائر درخواست میں عمران خان کے طبی معائنے کے لیے پمز…

صوبائی حکومت کی این اے 193 راجن پور کے ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی حکومت کی این اے 193 راجن پور کے ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ پنجاب کی وزارت داخلہ نے این اے 193 راجن پور کے لیے ہونے والے ضمنی انتخاب کو ملتوی کرنے کی درخواست دی…

اسلام آباد میں زیرتعمیر پل کا پلر گرنے سے ایک مزدور جاں بحق

اسلام آباد میں زیرتعمیر پل کا پلر گرنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق حادثہ اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں پیش آیا۔ زیرتعمیر پل کا پلرگرنے کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق اور متعدد  زخمی ہوگئے۔    زیرتعمیر پل کا پلر…

ممنوعہ فنڈنگ کیس،بینکنگ کورٹ کا عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف فارن ایکسچینج…

جیل بھرو تحریک،پی ٹی آئی رہنماء زلفی بخاری اور فیاض چوہان نے گرفتاری دے دی

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری اور فیاض چوہان نے جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دے دی۔ پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے کے لیے پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید…

یوکرین حملہ ،اقوام متحدہ کی روس کے خلاف مذمتی قرارداد منظور،جنگ بندی کا مطالہ

ویانا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور ہونے والی مذمتی قرارداد میں روس سے فوری طور پر اپنی فوجیں یوکرین سے نکالنے اور جنگ بندی کا مطالہ کیا گیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہونے والے…