جب ججز ہماری حدود میں داخل ہوں گے تو ہم سوال اٹھائیں گے،خواجہ آصف

فائل:فوٹو وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کاکہنا ہے کہ جب ججز ہماری حدود میں داخل ہوں گے تو ہم سوال اٹھائیں گے۔سپریم کورٹ کی جانب سے سوموٹو کیس سے متعلق کچھ سوالات اٹھائے گئے ہیں، اس کے اثرات موجودہ حالات کے ساتھ مستقبل پر بھی منفی پڑ سکتے ہیں۔…

انتخابات ازخود نوٹس کیس ،پی ڈی ایم نے جسٹس اعجاز الااحسن اور جسٹس مظاہر نقوی پر اعتراض اٹھا دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات پر ازخود نوٹس کیس میں حکومتی اتحاد (پی ڈی ایم) نے جسٹس اعجاز الااحسن اور جسٹس مظاہر نقوی پر اعتراض اٹھا دیا۔مشترکہ نوٹ میں کہاہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی ن…

نئی مردم شماری ، پارلیمنٹ میں اقلیتوں کی نشستوں میں اضافہ کے لیے درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:نئی مردم شماری اور پارلیمنٹ میں اقلیتوں کے لیے نشستوں میں اضافے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور چیف مردم شْماری کمشنر کو فریق بنایا گیا ہے۔ شہری البرٹ ڈیوڈ نے…

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے مری ضلع بحال کر دیا

فائل:فوٹو راولپنڈی: نگران حکومت کی طرف سے ضلع مری کی معطلی کا نوٹیفیکیشن لاہور ہا ئی کوٹ راولپنڈی بینچ کی عدالت نے معطل کر کے ضلع مری کو بحال کر دیا گیا۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس تنویر سلطان نے فیصلہ سنایا۔ بینچ نے مری ضلع بحال…

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو گوجرانوالہ: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔عدالت نے تفتیشی افسر، متعلقہ ڈی ایس پی اور ایس پی انویسٹی گیشن کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 مارچ کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا…

موٹی اداکاراوٴں کو شوبز میں پتلی لڑکیوں کے مقابلے میں کم مواقع ملتے ہیں،صنم جنگ

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی نامور اداکارہ صنم جنگ کاکہنا ہے کہ صحت مند اور موٹی اداکاراوٴں کو شوبز میں پتلی لڑکیوں کے مقابلے میں کم مواقع ملتے ہیں۔ یہ خوبصورتی کا ایک معیار سمجھا جاتا ہے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں اداکارہ کا کہنا…

افغانستان میں موجود خطے کے استحکام کے لیے خطرہ نہ بنیں، امریکی محکمہ خارجہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے دہشتگردی کے خلاف مفادات مشترک ہیں طالبان یقینی بنائیں کہ داعش، ٹی ٹی پی اور دیگر تنظیمیں خطے کا امن خراب نہ کریں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ…

جیل بھرو تحریک، پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماوٴں کے اہل خانہ کا رہائی کے لیے عدالت سے رجوع

 لاہور: جیل بھرو تحریک میں تحریک انصاف کے گرفتار رہنماؤں کے اہل خانہ نے رہائی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اعجاز چوہدری، اسد عمر. ولید اقبال سمیت دیگر کے اہل خانہ نے رہائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے…

انتہائی سنگین حالات ہوں تو انتخابات کا مزید وقت بڑھ سکتا ہے،چیف جسٹس عمرعطا بندیال

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم آئین پر عمل درآمد چاہتے ہیں ، سپریم کورٹ آئین کی خلاف وزری کسی صورت برداشت نہیں کرے گی، دو درخواستیں ہیں وہ اب آؤٹ ڈیٹ ہوگئی ہیں اور اس پر وضاحت کی ضرورت…

نیب بھی قابل احتساب ہے، جسٹس اطہر من اللہ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ نیب بھی قابل احتساب ہے، عدالت نے نیب اقدامات کا احتساب کرنا ہے۔ سندھ کول اتھارٹی کرپشن کیس کی سماعت کے دوران نیب کی جانب سے تفصیلی رپورٹ…