سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔ جوڈیشل کونسل میں ریفرنس وکیل میاں داوٴد کی جانب سے انفرادی طور پر جمع کروایا گیا، جس میں سپریم کورٹ کے جج پر مس کنڈکٹ اور ناجائز…

بجلی کے صارفین سے رواں سال 14 روپے 34 پیسے فی یونٹ تک فیول ایڈجسمنٹ چارجز وصول کیے جانے کا انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجلی کے صارفین سے رواں سال 14 روپے 34 پیسے فی یونٹ تک فیول ایڈجسمنٹ چارجز وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ملک بھر کے بجلی صارفین سے رواں سال مارچ سے اکتوبر کے دوران بلوں میں اضافی چارچز وصول کیے جائیں گے جس کیلئے…

پولیس اور لیویز کی کارروائیاں ، مغوی خاتون گراں ناز،بیٹی اور بیٹوں سمیت بازیاب

فائل:فوٹو دکی: پولیس اور لیویز نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران خان محمد مری کی اہلیہ مغوی گراں ناز کو بیٹی اور بیٹوں سمیت بازیاب کرا لیا۔ ذرائع کے مطابق مغوی خاتون گراں ناز، اس کی بیٹی اور بیٹوں کو کوہلو سے بازیاب کروایا گیا۔…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس بل 2023 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔ یادرہے کہ پیر کی شام قومی اسمبلی میں مالیاتی قانون سازی کو…

تاجکستان کے مختلف علاقوں میں 6.8 شدت زلزلے کے جھٹکے

فائل:فوٹو دوشنبے: تاجکستان کے مختلف علاقوں میں 6.8 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق تاجکستان میں آنے والے زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 20 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ زلزلے کا…

کراچی کنگز کو ملتان سلطانز نے 3 رنز سے ہرا دیا، رضوان کی سنچری

فوٹو : فائل  ملتان: کراچی کنگز کو ملتان سلطانز نے 3 رنز سے ہرا دیا، رضوان کی سنچری کی بدولت  ملتان سلطانز نے  کراچی کنگز کوجیت کیلئے 197 رنز کا ہدف دیا تھا۔  ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 193…

سپریم کورٹ کا پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن میں تاخیر پر ازخود نوٹس

 فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کا پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن میں تاخیر پر ازخود نوٹس، انتخابات میں تاخیر  پر 9 رکنی بنچ کل (جمعرات) کو سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے غلام محمود ڈوگر کیس میں 16فروری کو ازخودنوٹس…

وفاقی وزراء کا رضاکارانہ طور پر تنخواہوں کے علاوہ الاوٴنسز اور مراعات چھوڑنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: سرکاری کفایت شعاری مہم میں تمام وفاقی وزراء نے رضاکارانہ طور پر تنخواہوں کے علاوہ الاؤنسز اور مراعات چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات کی منظوری دے دی۔ کابینہ کے…

سائفر تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن بنانے سے متعلق درخواستیں مسترد

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سائفر تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن بنانے سے متعلق درخواستیں مسترد کر دی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے کہ کیا بطور وزیراعظم عمران خان نے معاملے پر تحقیقات کا کوئی فیصلہ کیا، بطور وزیراعظم عمران…

ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان کو 28 فروری کو بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ  نے عمران خان کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں 28 فروری کو بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے بینچ نے عمران خان کی عبوری ضمانت کے دوران ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے…