سپریم کورٹ نے کسٹمز سے اندرون ملک کارروائیوں سے متعلق جواز طلب کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کسٹمز سے اندرون ملک کارروائیوں سے متعلق جواز طلب کرلیا، چیف جسٹس نے کہا ہے کہ کسٹم حکام کس قانون کے تحت شہروں میں آپریشن کرتے ہیں؟
سپریم کورٹ میں کسٹم حکام کے اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔…