الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو خط کا جواب دے دیا، الفاظ پر شدید تحفظات کا اظہار

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدر مملکت کو خط کا جواب دے دیا گیا ہے، جس میں خط میں استعمال الفاظ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کی جانب سے لکھے گئے خط میں الفاظ کے استعمال…

ٹوئٹر نے بھارت میں اپنے 2 دفاتر بند کردئیے

فائل:فوٹو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے بھارت میں اپنے 3 میں سے 2 دفاتر بند کردئیے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر نے بھارت میں اپنے دفاتر بند کرنے کے بعد ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ٹوئٹر نے گزشتہ سال بھارت میں 90…

تھائی لینڈ کے شہری کا اپنی اہلیہ سے انوکھا اظہار محبت

فائل:فوٹو بنکاک: تھائی لینڈ کے شہری نے اپنی اہلیہ کو سرپرائز دیتے ہوئے ہاتھ پر شادی کے سرٹیفکیٹ کا ہی ٹیٹو بنوا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والے وال نامی شخص نے ویلنٹائن ڈے پر اپنی بیوی سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے…

آشیانہ اقبال ریفرنس،وعدہ معاف گواہ نے شہباز شریف کو کلین چٹ دے دی

فائل:فوٹو لاہور: آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت میں جرح کے دوران وعدہ معاف گواہ وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف بیان سے منحرف ہوگیا۔ احتساب عدالت نمبر 5 کے جج ساجد علی اعوان کے روبرو وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس کی…

ٹک ٹاک نے خاموشی سے ایپ کے ہوم پیج میں تبدیلی کردی

فائل:فوٹو ٹک ٹاک نے خاموشی سے ایپ کے ہوم پیج میں ری ڈیزائن کر دیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے ہوم پیج پر فالوونگ اور فار یو کے ساتھ ساتھ مزید 4 فیڈز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ نئی تبدیلی اس وقت کچھ صارفین کے لیے متعارف کرائی…

ملک بھر میں آج شبِ معراج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

فائل:فوٹو لاہور: ملک بھر میں آج رحمتوں اور برکتوں والی رات شبِ معراج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ سرِ لامکاں سے طلب ہوئی سوئے منتہی وہ چلے نبی کوئی حد نہ ان کے عروج کی بلغ العلیٰ بکمالہ 27 رجب المرجب کی شب حضرت محمد ﷺ کو…

کراچی پولیس آفس پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

فائل:فوٹو کراچی:کراچی پولیس آفس پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ جمعے کو کراچی کی شاہراہ فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس پر دہشت گروں کے حملے میں 2 پولیس اہلکاروں اور رینجرز اہلکار سمیت 4 افراد شہید ہوئے جب کہ پولیس اور…

بین الاقوامی برادری کو ترکیہ میں بحالی اور تعمیر نو کے لیے کام کرنا چاہیے،وزیراعظم

فائل:فوٹو انقرہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کاکہناہے کہ ترکیہ میں تباہ کن زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر بے حد افسوس ہے، نقصان بہت زیادہ ہے، آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔بین الاقوامی برادری کو ترکیہ میں بحالی اور تعمیر…

آصف زرداری پرمبینہ قتل الزام کیس،شیخ رشید احمدکیخلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے دو مارچ کی تاریخ مقرر

فائل:فوٹو سابق صدرآصف علی زرداری پر عمران خان کے مبینہ قتل کی سازش کے کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمدکیخلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے دو مارچ کی تاریخ مقرر کردی پولیس نے مقدمے کا چالان عدالت میں جمع کرا دیا…

صدرمملکت کاانتخابات پر مشاور ت کے لئے چیف الیکشن کمشنر کو خط

 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر کو  خط  تحریرکیاہے جس میں انہیں انتخابات سے متعلق مشاورت کے لیے ہنگامی اجلاس کی دعوت  دی گئی ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر…