ارشد ندیم نےایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
فوٹو : سوشل میڈیا
جنوبی کوریا : ارشد ندیم نےایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیاارشد نے اپنی آخری تھرو 86.40 میٹر لمبی پھینکی جب کہ فائنل مقابلے میں بھارت کے سچن یادو دوسرے نمبر پر رہے.
جنوبی کوریا میں ہونے والے ایشین…