وزیراعظم شہبازشریف علیل ہوگئے،لندن میں قیام میں توسیع
فوٹو : فائل
لندن: وزیراعظم شہبازشریف علیل ہوگئے،لندن میں قیام میں توسیع کردی گئی ہے، بتایا گیا ہے کہ وہ آج وطن واپس آنے والے تھے طبیعت خراب ہونے پر فیملی نے سفر سے روک دیا.
میڈیارپورٹس کے مطابق لندن میں مسلم لیگ ن کے اجلاس اور نوازشریف سے…