Today's Lead Story پاکستان مخالف بھارتی اقدامات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ZH Today May 6, 2025 سلامتی کونسل کے 15 اراکین بشمول پانچ مستقل ارکان اجلاس میں شریک ہوئے، پاکستان رکن ممالک کو بھارت کی اشتعال انگیز بیانات اور امن کو خطرے میں ڈالنے والے اقدامات سے آگاہ کیا