عمران خان کو اقتدار میں آنے کے لیے بیساکھیاں چاہیے ہوتی ہیں، مریم نواز
فائل:فوٹو
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کاکہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کے سر سے ہاتھ کھینچ لیا ہے، عمران خان اب عدلیہ کے گھوڑے پر واپس آنے کی کوشش میں ہیں، جنرل (ر) باجوہ اگر سپر کنگ تھے تو آپ کیا تھے؟ اگر آپ امریکا…