فوجی عدالتوں کیخلاف بنچ میں بیٹھنے سے جسٹس فائز عیسیٰ کی معذرت، بنچ ٹوٹ گیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: فوجی عدالتوں کیخلاف بنچ میں بیٹھنے سے جسٹس فائز عیسیٰ کی معذرت، بنچ ٹوٹ گیا، ان کے علاوہ جسٹس طارق مسعود کی سویلین کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے کے خلاف کیس والے بنچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی.
فوجی عدالتوں میں…