شہریار آفریدی کی عدالتی حکم کے باوجود دوبارہ گرفتاری، آئی جی کو نوٹس جاری
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے رہنما تحریک انصاف شہریار آفریدی کی عدالتی حکم کے باوجود دوبارہ گرفتاری کے حوالے سے توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری کردیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے شہریار…