آئینی طور پر کیسے ممکن ہے کہ منتخب حکومت 6ماہ اور نگراں حکومت 4سال رہے

اسلام آباد: پنجاب الیکشن نظر ثانی کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آئینی طور پر کیسے ممکن ہے کہ منتخب حکومت 6ماہ اور نگراں حکومت 4سال رہے۔ الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران الیکشن کمیشن ہوا میں…

فواد چوہدری نے تحریک انصاف چھوڑ دی اسد عمر پارٹی کے عہدوں سے دستبردار

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: فواد چوہدری نے تحریک انصاف چھوڑ دی اسد عمر پارٹی کے عہدوں سے دستبردار، اسد عمر نے عسکری حملوں کے بعد 16 دن سوچنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور پارٹی کی کورکمیٹی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کیا۔…

انسانی حقوق کی تنظیموں کا سیاسی اپوزیشن کے خلاف کریک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ

فوٹو: فائل لاہور: انسانی حقوق کی تنظیموں کا سیاسی اپوزیشن کے خلاف کریک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ،پاکستانی حکام سے ایمنسٹی انٹرنیشنل، ایکوئڈیم، سی آئی آئی سی یو ایس اور فورم ایشیا کی طرف سے مشترکہ مطالبہ سامنے آیا ہے. انسانی حقوق کی عالمی…

شاہ محمود قریشی اورمسرت چیمہ اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی: وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی اورمسرت چیمہ اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار، دونوں کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد باہر آنے پر دوبارہ گرفتارکیاگیا۔ آج رات پنجاب پولیس نے…

جبری شادیوں کا سنا تھا جبری علیحدگیوں کا اب نیا عجوبہ متعارف ہوا ہے، عمران خان

فوٹو : فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے جبری شادیوں کا سنا تھا جبری علیحدگیوں کا اب نیا عجوبہ متعارف ہوا ہے، عمران خان نے یہ بات ایک بیان میں کی ہے. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں عمران خان نے کہا ہم نے…

سینئر رہنما شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد: تحریک انصاف کی سینئر رہنما شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی چھوڑ دی شاہ محمود، کچھ دیر میں فیصلہ کریں گے، شیریں مزاری نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کااعلان کردیا،شیریں مزاری سابق وفاقی وزیر اور…

عمران خان کی دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت میں توسیع ، نیب میں پوچھ گچھ

فوٹو : فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت میں توسیع ، نیب میں پوچھ گچھ کی گئی گئی، نیب راولپنڈی میں پیشی کے دوران ان سے سوالات کئے گئے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس…

پاکستان میں پہلی فضائی ٹیکسی سروس پرواز کیلئے تیار، ایپ پر آن لائن بُکنگ

فوٹو : عمران اسلم خان کراچی: پاکستان میں پہلی فضائی ٹیکسی سروس پرواز کیلئے تیار، ایپ پر آن لائن بُکنگ ہوگی، تمام تیاریاں مکمل ہیں ائر ٹیکسی آئندہ 2 ہفتوں تک عوامی سروس کیلئے دستیاب ہو گی. نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق نجی کمپنی…

قومی اسمبلی میں 9مئی واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی قراداد منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں 9مئی واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی قراداد منظور ، قرارداد میں آرمی ایکٹ 1956، انسداد دہشت گردی ایکٹ اور مجموعہ ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی کرنے کا کہا گیا۔ قومی اسمبلی…

پاکستان کی آبادی 4 کروڑ 85 لاکھ اضافے کے ساتھ 25 کروڑ کے قریب پہنچ گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان کی آبادی 4 کروڑ 85 لاکھ اضافے کے ساتھ 25 کروڑ کے قریب پہنچ گئی،ادارہ شماریات نے ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج سے آگاہ کردیا۔ چیف ادارہ شماریات نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ 2017 کی…