فواد چوہدری نے تحریک انصاف چھوڑ دی اسد عمر پارٹی کے عہدوں سے دستبردار
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: فواد چوہدری نے تحریک انصاف چھوڑ دی اسد عمر پارٹی کے عہدوں سے دستبردار، اسد عمر نے عسکری حملوں کے بعد 16 دن سوچنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور پارٹی کی کورکمیٹی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کیا۔…