وزیراعظم شہباز شریف کو نیب نے آشیانہ ہاوٴسنگ سکینڈل میں بھی کلین چٹ دیدی

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کو نیب نے آشیانہ ہاوٴسنگ سکینڈل میں بھی کلین چٹ دیدی ۔ نیب نے استدعا کی ہے کہ احتساب عدالت لاہور قانون کے مطابق شہباز شریف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ کر دے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں نیب نے شہباز شریف…

مکہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے

فوٹو: ٹوئٹر مکہ مکرمہ : سعودی عرب کے شہر مکہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اس حوالے سے سعودی میڈیا اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان قونصلیٹ جدہ میں قونصل ویلفیئر…

ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ، 7 کارکن زخمی

فوٹو : فائل ژوب: ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ، 7 کارکن زخمی، حملہ آور ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں زخمیوں میں سے 4 کی حالت نازک بتائی گئی ہے. پولیس کے مطابق خود کش حملہ آور نے سراج الحق کے قافلے کے قریب آکر خود…

عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کا کنٹرول ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے سنبھال لیا

فوٹو : فائل لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کا کنٹرول ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے سنبھال لیا اور زیر زمان پارک کا مکمل طور پر پولیس کے زیر کنٹرول آگیا ہے. لاہور زمان پارک سے پولیس کی کارروائیوں کے باعث پی ٹی آئی…

خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے جنس وہی رہے گی جو پیدائش کے وقت تھی

فوٹو: فائل اسلام آباد: خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے جنس وہی رہے گی جو پیدائش کے وقت تھی جبکہ خواجہ سرا مرد یا عورت بھی نہیں کہلوا سکتے۔وفاقی شرعی عدالت نے ٹرانسجینڈر ایکٹ کے خلاف درخواستیں منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا وفاقی…

عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے،صدر مملکت

فوٹو: فائل اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے،صدر مملکت کا کہنا ہے ان واقعات میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دینی چاہیے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے…

گوادرحق دوتحریک کےسربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو رہا کرنے کا حکم

فوٹو : فائل اسلام آباد: گوادرحق دوتحریک کےسربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو رہا کرنے کا حکم، سپریم کورٹ نے ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ آج سپریم کورٹ میں گوادر میں حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کی درخواست ضمانت…

سستے تیل کے بڑے دعووں اور اشتہاربازی کے بعد حکومت فیصلہ سے پیچھے ہٹ گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد: سستے تیل کے بڑے دعووں اور اشتہاربازی کے بعد حکومت فیصلہ سے پیچھے ہٹ گئی، حسب سابق عوام کو ریلیف نہ دینے کا جواز آئی ایم ایف کو قرار دے دیا وزیر مملکت پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا سستے تیل منصوبہ پر عملدرآمد روک…

قوم کی توہین کرنیوالوں کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

فوٹو: فائل راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرنے واضح کیاہے کہ 9مئی کو قوم کی توہین کرنیوالوں کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف نے کہا حالیہ المناک واقعات کی دوبارہ کسی قیمت پر نہیں ہونے دیں گے۔ آئی ایس پی آر…

افغانستان میں ملا محمد حسن اخوند کو سبکدوش کردیا گیا، مولوی عبدالکبیر نئے وزیراعظم مقرر

فوٹو : فائل کابل: افغانستان میں ملا محمد حسن اخوند کو سبکدوش کردیا گیا، مولوی عبدالکبیر نئے وزیراعظم مقرر کر دئیے گئے، تحریک طالبان کے سپریم لیڈر ملاہیبت اللہ اخوند زادہ نے تبدیلی کے احکامات جاری کئے۔ افغانستان میں قیادت کی تبدیلی کے…