سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ایران کے دورے کی دعوت
فوٹو : فائل
تہران: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ایران کے دورے کی دعوت دی گئی ہے اس کی تصدیق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی طرف سے دی گئی ہے.
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے بتایا کہ ایران نے ملک کے دورے کی باضابطہ دعوت دی…