چیئرمین نیب کوئی بھی کیس بند کر سکیں گے، مزید اختیارات کا نوٹیفیکیشن جاری
فوٹو: فائل
اسلام آباد :چیئرمین نیب کوئی بھی کیس بند کر سکیں گے، مزید اختیارات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے، نیب ترمیمی ایکٹ دو ہزارتئیس نافذ العمل ہو گیا۔
نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت چیئرمین انکوائریز اورانویسٹیگیشن کو بند کرکے متعلقہ…