کامیڈین اداکار جاوید کوڈو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
فوٹو : لاہور
لاہور : چھوٹے قد کے نامور کامیڈین اداکار جاوید کوڈو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، ان کی وفات لاہور میں ہوئی ہے، ان کی عمر 63 برس تھی۔
اہل خانہ کے مطابق کامیڈین جاوید کوڈو بلڈ پریشر، شوگر سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے…