وزیراعظم متعین طریقہ کارکے مطابق تعیناتیوں کا فیصلہ کریں گے، مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور چیف آف آرمی اسٹاف کی تقرری کے لیے ناموں کے پینل کے ساتھ وزارت دفاع کی سمری وزیر اعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے ۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف متعین…

نئےآرمی چیف کےلئے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی گئی ہے،آئی ایس پی آر

فوٹو: فائل راولپنڈی: نئےآرمی چیف کےلئے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی گئی ہے،آئی ایس پی آر نے ایک ٹویٹ کے زریعے سمری بھیجنے کی تصدیق کردی ہے۔ آئی ایس پی آر نے منگل کی رات گئے بتایاگیا ہے کہ ’جی ایچ کیو نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ…

فیفا ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، سعودی عرب نے ارجنٹائن کوہرادیا

دوحہ : فیفا ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، سعودی عرب نے ارجنٹائن کوہرادیا،سعودی عرب کی ٹیم نے 2،1 کے فرق سے سابق عالمی چمئپن شکست دے کر میگا ایونٹ میں کیا فاتحانہ آغازکیا۔ قطرکےلوسل گراونڈ پریہ سنسنی خیز میچ کھیلا گیا، پہلے ہاف میں لیونل میسی نے…

کراچی اور حیدرآباد ڈویژنز میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے،الیکشن کمیشن

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا، کراچی اور حیدرآباد ڈویژنز میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق…

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی بریت نہ ہوسکی،ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیاگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: : وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی بریت نہ ہوسکی،ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیاگیا، احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نئے ترمیمی آرڈیننس کے تحت کیس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں۔ احتساب عدالت نے وفاقی وزیر خزانہ…

والدین کی بے جا ڈانٹ ڈپٹ بچے کی نشوونما متاثر کر سکتی ہے ،تحقیق

فائل:فوٹو جرمنی: ایک تحقیق میں انکشاف ہواہے کہ بچوں کو مارنے اور ان پر چیخنے چلانے کا عمل جین پڑھنے کے قدرتی عمل کو متاثر کرسکتا ہے اور یوں بچے کی مجموعی نشوونما متاثر ہوتی ہے۔ اگر یہ عمل بڑھ جائے تو انسان ڈپریشن کا شکار ہوسکتا ہے۔ …

مکہ مکرمہ کے ہوٹلوں میں پکا ہوا گوشت تول کر فروخت ہوگا

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ:مکہ مکرمہ کے ہوٹلوں میں اب پکا ہوا گوشت تول کر فروخت ہوگا۔یہ تبدیلی صارفین کی جانب سے ریسٹورنٹس اور کیٹرنگ مالکان کے خلاف شکایات پر کی گئی ہے ۔ مکہ مکرمہ کے ریسٹورنٹس اور کیٹرنگ میں گوشت فروخت کرنے کا طویل عرصے سے…

سندھ ہائیکورٹ نے فلم “جوائے لینڈ” کی ریلیز کیخلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیدی

فائل:فوٹو کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے فلم “جوائے لینڈ” کی ریلیز کیخلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بیچن کے روبرو فلم “جوائے لینڈ” کی ریلیز کیخلاف درخواست…

توشہ خانہ کیس ،عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کا آغاز

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر وقاص ملک عدالت میں پیش ہوئے اور…

آٹھ سال قبل اسلام آباد کچہری خودکش حملوں میں نامزد 5 ملزمان بری

فائل:فوٹو اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت میں آٹھ سال قبل کچہری خودکش حملوں میں نامزد 5 ملزمان کو بری کردیا گیا۔واقعہ کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں ایس ایچ او خالد اعوان کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔ دارالحکومت کی مقامی عدالت نے پانچوں…