وزیر خارجہ بلاول بھٹو 2 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

فوٹو: پاکستانی سفارتخانہ ریاض: وزیر خارجہ بلاول بھٹو 2 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے،ریاض ائر پورٹ پر پاکستان کے سفیر اور سعودی حکام نے استقبال کیا۔ ریاض ایئرپورٹ پر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر امیر خرم راٹھوراپنے وزیر خارجہ کے…

پاکستان نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا کر ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

سڈنی : پاکستان نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا کر ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، قومی ٹیم نے آخری اوور میں ہدف حاصل کیا، رضوان 57، بابراعظم 53 اور حارث 30 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے. افتخار بغیر کوئی بال کھیلے اور شان مسعود 3 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے،…

ہلالِ احمر پاکستان نے سیلاب زدگان کیلئے گرانقدر کام کیا، صدر مملکت

اسلام آباد: ہلال ِاحمر کے زیرِ اہتمام عالمی و قومی ڈونرز کانفرنس کا اہتمام کیا گیا صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کانفرنس سے بطور مہمان خصوصی افتتاحی خطاب کیا، تقریب میں کئی غیر ملکی شخصیات بھی شریک ہوئیں۔ صدرِ عارف علوی کا ڈونرز کانفرنس…

پاکستان اورنیوزی لینڈ کا ورلڈ کپ سیمی فائنل کا آج ہوگاٹاکرا

 فوٹو: فائل سڈنی: پاکستان اورنیوزی لینڈ کا ورلڈ کپ سیمی فائنل کا آج ہوگاٹاکرا،بابراعظم ٹیم کی جیت کےلئے پر امیدہیں اوراگر آج جیت گئے تو پھریہ تیسرا موقع ہوگا جب پاکستان ٹیم فائٓنل کھیلے گی۔ آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراونڈ پر پاکستان اور…

وفاقی حکومت نے اقبال ڈے کی چھٹی بحال کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 9نومبر کی چھٹی بحال کر دی ، اقبال ڈے کی چھٹی بحالی کا باقائدہ نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا گیا ۔ حکومت نے 9نومبر کی چھٹی بحال کردی۔وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے دور میں یوم اقبال کی چھٹی کو ختم…

پی ٹی آئی مظاہرین کا راولپنڈی کی اہم شاہراہوں پر احتجاج جاری

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کو مسترد کرتے ہوئے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا، پی ٹی آئی مظاہرین کا راولپنڈی کی اہم شاہراہوں پر دوسرے بھی احتجاج جاری ہے، موٹروے، جی ٹی روڈ، مری روڈ سمیت اہم…

وفاقی پولیس نے ائیرپورٹ کو جانے والے راستے کو کلیئر کرنے کی اجازت مانگ لی

فائل:فوٹو راولپنڈی / اسلام آباد: وفاقی پولیس نے سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنر کو خط لکھ کر اسلام آباد ائیرپورٹ کو جانے والے ایم ون اور ایم ٹو کو کلیئر کرنے کی اجازت مانگ لی۔ پی ٹی آئی کارکنوں کے احتجاج کے نتیجے میں راستوں کی بندش کی وجہ سے…

عمران خان پر حملے کے اندراجِ مقدمہ کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے اندراجِ مقدمہ کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔ انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس فیصل شاہکار نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران حملے کا مقدمہ درج…

عمران خان کاانٹرویو میں حملے میں نامزد شخصیات سے متعلق سوال پر جواب دینے سے گریز

فوٹو:سکرین گریب اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاانٹرویو میں حملے میں نامزد شخصیات سے متعلق سوال پر جواب دینے سے گریز کیا۔انہوں نے الزامات سے متعلق ثبوت کا کوئی جواب نہیں دیا۔ امریکی ٹی وی چینل سی این این کی اینکر نے…

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا باہمی شراکت داری کے فروغ پر اتفاق

فائل:فوٹو قاہرہ : وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا باہمی شراکت داری کے فروغ پر اتفاق، وزیراعظم سے ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان کثیر الجہتی شراکت داری کو مزید تقویت دینے کے عزم کا اظہار کیاگیا وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی…