وفاقی حکومت نے اقبال ڈے کی چھٹی بحال کر دی

فائل:فوٹو

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 9نومبر کی چھٹی بحال کر دی ، اقبال ڈے کی چھٹی بحالی کا باقائدہ نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا گیا ۔

حکومت نے 9نومبر کی چھٹی بحال کردی۔وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے دور میں یوم اقبال کی چھٹی کو ختم کیاگیاتھا،اسلام آباد:یوم اقبال کے موقع پر 9نومبر گزٹ چھٹی ہوگی ۔

 

وزیر اعظم شہباز شریف نے نومبر میں علامہ اقبال کی فلاسفی شاعری اور نظریات کو اجاگر کرنے کے لیے 22 رکنی کمیٹی بنا دی،کمیٹی تین روز میں اپنی رپورٹ دے گی،ملک بھر اس روان ماہ خصوصی پروگرام اور تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

BIG SUCCESS

تبصرے بند ہیں.