کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ کر دیا گیا
فوٹو: سوشل میڈیا
کراچی : پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ کر دیا گیا ۔
لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران آن فیلڈ امپائرز نے ان کے ایکشن پر اعتراض اٹھایا، جس کے بعد باضابطہ طور پر رپورٹ جمع کرا…