پرویزمشرف کی میت پاکستان واپسی کے لئے انتظامات مکمل

فائل :فوٹو دبئی:سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف کی میت پاکستان بھیجنے کی تیاری مکمل کر لی گئی۔دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مشن مشرف خاندان کی ضروریات کا ہر طرح سے خیال رکھ رہا ہے۔ دبئی میں قونصل خانے نے میت پاکستان منتقل کرنے کے لیے این…

اسامہ ستی قتل کیس ، 2 ملزمان کو سزائے موت، 3 کو عمر قید کی سزا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسامہ ستی قتل کیس میں عدالت نے 2 ملزمان کو سزائے موت اور 3 کو عمر قید کی سزا سنادی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے کیس کے سلسلے میں محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق عدالت…

شیخ رشید احمد کے خلاف موچکو اور لسبیلہ میں درج مقدمات معطل

فائل:فوٹو  اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے خلاف موچکو اور لسبیلہ میں درج مقدمات معطل کردئیے۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ ایک ہی وقوعہ پر مختلف شہروں میں ایف آئی آر کیسے ہوسکتی ہیں۔ شیخ رشید کی جانب سے کراچی…

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے 640 افراد ہلاک،کئی عمارتیں منہدم

فائل:فوٹو انقرہ: ترکیہ کی 100 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا زلزلہ، ترکیہ اور شام میں شدید زلزلے کے باعث 640 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ سیکڑوں زخمی، کئی عمارتیں بھی ملبے کا ڈھیر بن گئیں، بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ترکیہ میں شدید زلزلے…

سابق صدر 79 سالہ جنرل (ر) پرویزمشرف دبئی میں انتقال کرگئے

دبئی: طویل عرصہ تک علیل رہنے کے بعد سابق صدر 79 سالہ جنرل (ر) پرویزمشرف دبئی میں انتقال کرگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویزمشرف کے انتقال  کے بعد میت واپسی کے انتظامات کئے جا رہے ہیں ، پرویز مشرف طویل عرصے سے…

حکومت کی انتقامی کارروائیوں کے پیچھے کچھ اور لوگ ہیں،عمران خان

 لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی انتقامی کارروائیوں کے پیچھے کچھ اور لوگ ہیں،عمران خان حکومت کو انتخابات کی تاریخ دینی ہی پڑے گی ورنہ یہ آئین شکنی کی مرتکب ہوگی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور ق لیگ کے رہنما چوہدری…

جس طرح مجھے رکھا ہے، اس سے بہتر ہے مجھے موت کی سزا سنا دیں،شیخ رشید

 اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پولیس نے جس طرح مجھے رکھا ہے، اس سے بہتر ہے مجھے موت کی سزا سنا دیں میں ان سے بھیک نہیں مانگوں گا۔ پولیس نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو اسلام آباد کچہری میں  پیش کرکے…

اپنے باغ کاخوبصورت پھول شاہین آفریدی کو دیدیا،دونوں کو نکاح مبارک ہو ،شاہدآفریدی کاجذباتی پیغام

فوٹو:سوشل میڈیا کراچی: معروف سابق کرکٹرشاہد آفریدی اپنی بیٹی انشاء آفریدی کے نکاح پرجذباتی ہوگئے۔ خوبصورت پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں شاہد آفریدی نے کہا کہ بطور والد میں نے اپنی بیٹی…

پاکستان کو طالبان کے خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے، امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو ٹی ٹی پی سے خطرہ ہے اور پاکستانی عوام اور حکومت کو اس خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے۔ وائٹ ہاوٴس میں امریکی قومی سلامتی کے امور کے رابطہ کار جان کربی نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں…

شیخ رشید کا اسلام آباد سے کراچی اپنی منتقلی روکنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے اسلام آباد سے کراچی اپنی منتقلی روکنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ عدالت سے کراچی اور مری کے مقدمات میں سندھ اور پنجاب پولیس کے حوالے نہ کرنے کے احکامات جاری…