عمران خان کو مبینہ بیٹی ٹیریان کیس، جمائما کا 18 نومبر 2004ء کاڈیکلیریشن بھی جمع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر جواب داخل کرانے کے لیے 27 جنوری تک مزید مہلت دے دی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر…