نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرا کر ونڈے سیریز جیت لی

کراچی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرا کر ونڈے سیریز جیت لی، تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم ٹیم میں…

پنجاب اسمبلی آج ٹوٹنے کا امکان ہے، خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھی تیار

فوٹو: فائل  لاہور: پنجاب اسمبلی آج ٹوٹنے کا امکان ہے، خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھی تیار ہے، پنجاب میں حتمی صورتحال کے فوری بعد وزیر اعلیٰ محمود خان سمری بھجوا دیں گے. پنجاب اسمبلی کی تحلیل کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز…

گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس لے لیا

لاہور: گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس لے لیا جس کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف…

وزپر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ لے لیا، ن لیگ کے دعوے جھوٹ ثابت

لاہور : وزپر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ لے لیا، ن لیگ کے دعوے جھوٹ ثابت، پرویز الٰہی نے کل 186 ووٹ حاصل کئے راناثناللہ کے 10 کی غیر حاضری کے دعویٰ کرتے رہے۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اتحاد تمام تر حربوں کے باوجود اعتماد…

کامڈی ڈرامہ ففٹی ففٹی کے ناموراداکارماجد جہانگیر انتقال کرگئے

لاہور: پی ٹی وی کے کامڈی ڈرامہ ففٹی ففٹی کے ناموراداکارماجد جہانگیر انتقال کرگئے، ففٹی ڈرامے سے شہرت کی بلندیوں تک پہنچے۔ ففٹی ففٹی کی جوڑی تقریباً ایک ماہ پہلے ٹوٹی تھی جب اسماعیل تارا کا انتقال ہوا، بدھ کو ریڑھ کی ہڈی کے عارضہ میں مبتلا…

وزارت داخلہ کی سندھ بلدیاتی انتخابات کیلئے فوج اور رینجرز کی فراہمی سے معذرت

اسلام آباد: وزارت داخلہ کی سندھ بلدیاتی انتخابات کیلئے فوج اور رینجرز کی فراہمی سے معذرت ، سیکرٹری الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں آگاہ کر دیا گیا ہے. کراچی، حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشنز کے باہر پاک فوج اور رینجرز…

وفاقی وزیر داخلہ راناثناللہ کو مارا گیا جوتا گاڑی کی ونڈ اسکرین پہ جا لگا

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ راناثناللہ کو مارا گیا جوتا گاڑی کی ونڈ اسکرین پہ جا لگا، جوتا پھینکنے کا یہ واقعہ منگل کو لاہور میں اس وقت پیش آیاجب وہ پنجاب اسمبلی سے واپس جارہے تھے۔ وفاقی وزیرداخلہ خوش قسمت رہے، گاڑی میں بیٹھے تھے ہوا میں…

عمران خان کے توہین الیکشن کمیشن کیس میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: عمران خان کے توہین الیکشن کمیشن کیس میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے ہیں، ان کے علاوہالیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں اسد عمر اور فواد چودھری کے بھی وارنٹ جاری کئے۔ تینوں رہنماؤں نے حاضری سے استثنیٰ کی…

جنیوا کانفرنس میں ساڑھے 8 ارب ڈالر کے وعدے کئے گئے،مریم اورنگزیب

جنیوا: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے جنیوا کانفرنس میں ساڑھے 8 ارب ڈالر کے وعدے کئے گئے،مریم اورنگزیب کا کہناہے مزید کی بھی توقع ہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں انھوں نے کہا کہ جنیوا میں منعقدہ عالمی کانفرنس کے پہلے سیشن میں پاکستان کے لیے…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

ریاض: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور دفاعی تعاون مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ سعودی عرب کے خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کی صبح آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ…