پاکستان مسلم لیگ ن کا سٹے آرڈر پر پرویز الٰہی کو اختیارات ملنے پر اعتراض

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کا سٹے آرڈر پر پرویز الٰہی کو اختیارات ملنے پر اعتراض، پنجاب کے عوام سے زیادتی قرار دیتے ہوئے عدالت سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا. لاہور میں پریس کانفرنس میں وفاقی وزراء جواجہ سعد رفیق، طارق چیمہ اور وزیر…

شعیب ملک کی ٹیم جافنا کنگز نے گال گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

فوٹو : ٹوئٹر اسلام آباد: شعیب ملک کی ٹیم جافنا کنگز نےلنکا پریمیئرلیگ جیت لی، سابق پاکستانی کپتان شعیب ملک کی ٹیم جافنا کنگز نے گال گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں کولمبو سٹار نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے، جس…

امریکا میں بومب سائکلون آگیا،4 ہزار400 پروازیں منسوخ

شکاگو: امریکا میں بومب سائکلون آگیا،4 ہزار400 پروازیں منسوخ، شدید برف باری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا۔ امریکہ میں اب تک دو روز میں چارہزار چارسو پروازیں منسوخ، شمالی اور جنوبی ریاستیں زد میں ہیں، دوسو ملین افراد کے متاثر ہونے کا…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم برطرف کردیا گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم برطرف کردیا گیا ، نئی انتظامیہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف بغیر مشورہ ٹیم کا اعلان کرنا مہنگا پڑ گیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کااعلان محمد وسیم نے کیا ہے تاہم اعلان کے بعدجب…

چودھری پرویز الٰہی کو لاہور ہائی کورٹ نے وزارت اعلیٰ پر بحال کر دیا

لاہور: چودھری پرویز الٰہی کو لاہور ہائی کورٹ نے وزارت اعلیٰ پر بحال کر دیا، گورنر پنجاب کی طرف سے ان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا عدالت نے وکیل علی ظفر کے زریعے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے یقین دہانی حاصل کی…

اسلام آباد میں خود کش دھماکہ،پولیس اہلکار شہید، مبینہ بمبارہلاک، 9 افراد زخمی

سلام آباد: اسلام آباد میں خود کش دھماکہ،پولیس اہلکار شہید، مبینہ بمبارہلاک، 9 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں  پولیس اہلکاربھی شامل ہیں۔ خود دھماکہ اسلام آباد کےسیکٹرآئی ٹین میں گاڑی میں ہوا،جہاں پولیس نے گاڑی کو مشکوک جان کر تلاشی کےلئے…

تمام اداروں کو اپنی حد میں رہتے ہوئے کام کرنا ہوگا، عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کا اقدام غیرقانونی ہے، تمام اداروں کو اپنی حد میں رہتے ہوئے کام کرنا ہوگا، عمران خان کی وکلا سے گفتگو۔ اپنی رہائش گاہ زمان پارک میں وکلاء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک…

انوشکا شرما نے بغیر اجازت تشہیر کے لیے تصاویر استعمال کرنے پر اسپورٹس برانڈ کوجھاڑپلادی

فائل:فوٹو ممبئی: معروف اداکارہ انوشکا شرما اجازت کے بغیر تشہیر کے لیے اپنی تصاویر استعمال کرنے پر اسپورٹس برانڈ پر برس پڑیں۔انوشکا نے غصّے کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ براہِ مہربانی، ان تصاویر کو ہٹا دیں۔ انوشکا شرما نے اپنی انسٹا اسٹوری…

جو بائیڈن انتظامیہ جلد یوکرین کے لیے 1.8 ارب ڈالر کی فوجی امدادی پیکج کا اعلان کرے گی، امریکی حکام

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی حکام کاکہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن انتظامیہ بہت جلد یوکرین کے لیے 1.8 ارب ڈالر کی فوجی امدادی پیکج کا اعلان کرے گی جس میں پیٹریاٹ سسٹم بھی شامل ہوگا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فوجی امدادی پیکج میں…