مبینہ آڈیو لیکس کمیشن نے سپریم کورٹ کے لارجر بنچ کے حکم پر کارروائی روک دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: مبینہ آڈیو لیکس کمیشن نے سپریم کورٹ کے لارجر بنچ کے حکم پر کارروائی روک دی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم باضابطہ دوبارہ آگاہ کئے جانے تک کارروائی روک رہے ہیں، جب تک آفیشلی بتایا نہیں جاتا یا نوٹیفائی نہیں…