رکن قومی اسمبلی کا فون نہ سننے پر اسسٹنٹ کمشنر کی استحقاق کمیٹی میں طلبی

فوٹو فائل اسلام آباد : رکن قومی اسمبلی کا فون نہ سننے پر اسسٹنٹ کمشنر کی استحقاق کمیٹی میں طلبی، ٹیلی فون کال نہ سننا اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ شوکت مسیح بھٹی کو مہنگا پڑ گیا. قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق نے اے سی جڑانوالہ کو طلب…

حکومت اور تحریک انصاف مزاکرات کا ایک اور دور بے نتیجہ ختم

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت اور تحریک انصاف مزاکرات کا ایک اور دور بے نتیجہ ختم، پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے مطا لبات تحریری طور پر حکومتی ارکان کے حوالے کردیئے گئے۔ پی ٹی آئی کے مطالبات کا اہم نقطہ الیکشن کے انعقاد کی تاریخ لینا ہے،…

عمران خان کی بغاوت پر اکسانے کے کیس میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: عمران خان کی بغاوت پر اکسانے کے کیس میں عبوری ضمانت منظور،اسلام آباد ہائیکورٹ نے افسران کیخلاف بغاوت پراکسانے کے کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع…

عمران خان 8 مقدمات میں پیشی کےلئے اسلام آباد پہنچ گئے ، ہائی کورٹ میں پیش

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان 8 مقدمات میں پیشی کےلئے اسلام آباد پہنچ گئے ، ہائی کورٹ میں پیش، اس موقع پر سخت سکیورٹی انتظمات کئے گئے ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان آج صبح سویرے زمان پارک لاہور سے…

پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو 6وکٹوں سے شکست دے دی

فوٹو: پی سی بی راولپنڈی: پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو 6وکٹوں سے شکست دے دی، فخر زمان کی 117 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر پلیئر آف دی میچ قرار پائے. محمد رضوان نے چوکا لگا کر ایک اوور پہلے پاکستان کو فتح دلا دی، پاکستان کے…

ہم 3رکنی بنچ کا فیصلہ نہیں مانتے، عدالت گھر بھیجےتو جانے کو تیار ہوں، وزیراعظم

فوٹو : فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے ہم 3رکنی بنچ کا فیصلہ نہیں مانتے، عدالت گھر بھیجےتو جانے کو تیار ہوں، وزیراعظم نےاسپیکر قومی اسمبلی سے 2018 کے الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کردیا. وزیراعظم شہباز شریف نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، اعتماد کی قرار داد وزیرخارجہ نے پیش کی۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے وزیراعظم پراعتماد کی قرارداد پر…

جاوید لطیف نے کسی خاص ارادے سے ایوان کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کی

فوٹو: فائل اسلام آباد: جاوید لطیف اور مرتضی جاوید عباسی جھگڑا پر مزتضیٰ جاوید عباسی کا موقف سامنے آگیا، کہتے ہیں جاوید لطیف کے رویہ سے لگتا تھا جاوید لطیف نے کسی خاص ارادے سے ایوان کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کی. قومی اسمبلی کے اجلاس کے…

سیاستدان آئین کے لیے بیٹھ کر بات کریں، اتفاق رائے ہوجائے تو بہتر ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سیاستدان آئین کے لیے بیٹھ کر بات کریں، اتفاق رائے ہوجائے تو بہتر ہے، چیف جسٹس نے کہا پورے ملک میں ایک ہی دن الیکشن کروانے پر اگر اتفاق…

سپیکر کا چیف جسٹس کو خط عدلیہ کی خودمختاری پر حملہ ہے، شیخ رشید

فوٹو: فائل راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپیکر کا چیف جسٹس کو خط عدلیہ کی خودمختاری پر حملہ ہے، شیخ رشید نے ٹوئٹر پر بیان میں اس کی مذمت کی ہے۔ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ سپریم کورٹ پر…