براؤزنگ زمرہ
قومی
وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک الاونس 30، پنشن میں20 فیصد اضافے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک الاونس 30، پنشن میں20 فیصد اضافے کا امکان ، میڈیکل اور کنونس الاونسز میں بھی اضافہ کا امکان ہے.
پے اینڈ پنشن کمیشن…
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت “استحکام پاکستان”پارٹی کا اعلان کر دیا
لاہور : تحریک انصاف کے سابق راہنما جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت "استحکام پاکستان”پارٹی کا اعلان کر دیا، پی ٹی آئی سے اڑان بھرنے والوں نے بیٹھک میں حصہ لیا.
لاہور میں جہانگیر ترین نے پارٹی کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیا، جہانگیر ترین…
میں باپردہ خاتون ہوں شوہر کے ساتھ ہی پیش ہوں گی، بشریٰ بی بی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ میں باپردہ خاتون ہوں شوہر کے ساتھ ہی پیش ہوں گی، بشریٰ بی بی کا نیب کو تحریری جواب ، نے بشری بی بی نے نیب کو بطور گواہ طلبی کا جواب جمع کروا دیا۔
القادرٹرسٹ کیس…
ملک میں افراتفری پھیلانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی ضرورت ہے، فارمیشن کمانڈرکانفرنس
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: مذموم مقاصد کے حصول کے لیے ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف نفرت پروان چڑھانے اور ملک میں افراتفری پھیلانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی ضرورت ہے، فارمیشن کمانڈرکانفرنس کے شرکاء کا عزم.
آرمی چیف جنرل سید…
سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں 6 کنال کا نیا گھر خرید لیا
فوٹو: فائل
لاہور: سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں 6 کنال کا نیا گھر خرید لیا ہے اور بتایا گیاہے کہ یہ کارکنوں سے رابطے کےلئے خریدا گیاہے ۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی نیو نیوز کی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کا کارکنوں سے…
عمران خان کیخلاف گھڑی کی جعلی رسید جمع کرانے پر ایک اور مقدمہ درج
فوٹو فائل
اسلام آباد: عمران خان کیخلاف گھڑی کی
جعلی رسید جمع کرانے پر ایک اور مقدمہ درج،
ایف آئی آر کے مطابق عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں گھڑی کی جعلی رسید دینے کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ایف آئی آر میں فراڈ،…
ملکی معیشت کو سنبھال کر زر مبادلہ کے ذخائر 100ارب ڈالر تک پہنچاؤں گا، آصف زرداری
فوٹو : فائل
لاہور: سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین صدر آصف زرداری نے کہا ہے ملکی معیشت کو سنبھال کر زر مبادلہ کے ذخائر 100ارب ڈالر تک پہنچاؤں گا، آصف زرداری نے کہا انشاءاللہ یہ کریں گے.
لاہور کے بلاول ہاؤس میں سینٹرل پنجاب کے…
عمران خان اور بشریٰ بی بی القادر ٹرسٹ کیس میں آج دوبارہ نیب میں طلب
فوٹو : فائل
اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی القادر ٹرسٹ کیس میں آج دوبارہ نیب میں طلب، نیب راولپنڈی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج دن 11 بجےطلبی کے نوٹس جاری کئے۔
نیب کی طرف سے القادر ٹرسٹ کیس جسے…
تاجر تنظیموں نے رات 8 بجے دکانیں بند کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: تاجر تنظیموں نے رات 8 بجے دکانیں بند کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا، قومی توانائی بچت منصوبے کے تحت مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کے ردعمل میں مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے توانائی بچت پلان کو…
شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا، پارٹی کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان
فوٹو: فائل
راولپنڈی: وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا، پارٹی کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا عمران خان سے ملنے کل زمان پارک جا رہا ہوں۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ…