براؤزنگ زمرہ

قومی

آڈیولیکس کمیشن کوکام سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع، فیصلہ محفوظ

فوٹو: فائل اسلام آباد: آڈیولیکس کمیشن کوکام سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع، فیصلہ محفوظ، سپریم کورٹ نےسپریم کورٹ نے کمیشن کیخلاف بینچ تبدیلی کی حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس…

شاہ محمود قریشی کی فوری رہائی اور تھری ایم پی او میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

فوٹو : فائل راولپنڈی: شاہ محمود قریشی کی فوری رہائی اور تھری ایم پی او میں گرفتار نہ کرنے کا حکم، لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ آج لاہورہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے…

سپریم کورٹ میں گروپ بناہے نہ ہی چیف جسٹس سے اختلاف ہے، جسٹس فائز

فوٹو : فائل اسلام آباد: قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے سپریم کورٹ میں گروپ بناہے نہ ہی چیف جسٹس سے اختلاف ہے، جسٹس فائز نے کہا میڈیامیں ویڈیو کو لے کر غلط مطلب نکالا گیا۔ میری درخواست ہے کہ خلافِ حقیقت خبریں نہ پھیلائی جائیں. اس حوالے سے سے…

تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خٹک کا پارٹی عہدے چھوڑ نے کا اعلان

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: سابق وزیر دفاع اور تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خٹک کا پارٹی عہدے چھوڑ نے کا اعلان ، سابق وزیردفاع نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریک انصاف کا عہدہ چھوڑنے کااعلان کیا۔ تحریک انصاف کے…

چوہدری پرویز الہی کی گرفتاری پر ان کے صاحبزادے مونس الہٰی کا ردعمل

فوٹو: فائل لاہور: سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی گرفتاری پر ان کے صاحبزادے مونس الہٰی کا ردعمل سامنے آیا ہے اور کہا ہے میرے والداور والدہ نے اس حوالے سے گزشتہ رات بھی بات کی تھی۔ ٹوئٹر پر بیان میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب و صدر پی…

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو گاڑی کے شیشے توڑ کر گرفتار کرلیا گیا

فوٹو: اسکرین گریب لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو گاڑی کے شیشے توڑ کر گرفتار کرلیا گیا،نگران صوبائی وزیراطلاعات عامرمیر کے مطابق چوہدری پرویز الہی بھاگنے کی کوشش کررہے تھے۔ پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی…

شہریوں کی ٹیلی فون کون ریکارڈ کرتا ہے؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کر لیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: شہریوں کی ٹیلی فون کون ریکارڈ کرتا ہے؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کر لیا ، آڈیو لیکس سے متعلق اہم سوالات پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کی گئی ہے۔ ہائیکورٹ نے وفاق، وزارت داخلہ، وزارت دفاع اور پی ٹی اے کو بھی…

شہریار آفریدی کی عدالتی حکم کے باوجود دوبارہ گرفتاری، آئی جی کو نوٹس جاری

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے رہنما تحریک انصاف شہریار آفریدی کی عدالتی حکم کے باوجود دوبارہ گرفتاری کے حوالے سے توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے شہریار…

چیئرمین نیب کوئی بھی کیس بند کر سکیں گے، مزید اختیارات کا نوٹیفیکیشن جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد :چیئرمین نیب کوئی بھی کیس بند کر سکیں گے، مزید اختیارات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے، نیب ترمیمی ایکٹ دو ہزارتئیس نافذ العمل ہو گیا۔ نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت چیئرمین انکوائریز اورانویسٹیگیشن کو بند کرکے متعلقہ…

لاہورہائیکورٹ کا 9 مئی واقعات پر نظر بند تمام افراد کو فوری طور رہا کرنے کا حکم

فوٹو :فائل لاہور: لاہورہائیکورٹ کا 9 مئی واقعات پر نظر بند تمام افراد کو فوری طور رہا کرنے کا حکم عدالت نےفیصلہ دیا کہ لاہورسمیت پنجاب کے 11 اضلاع میں پی ٹی آئی کارکنوں کی نظری بندی کے احکامات غیر قانونی ہیں۔ عدالت نے لاہورسمیت پنجاب…