براؤزنگ زمرہ

قومی

خواتین سےجیلوں میں مبینہ بدسلوکی کا چیف جسٹس پاکستان نوٹس لیں، تحریک انصاف

فوٹو: پی ٹی آئی لاہور: خواتین سےجیلوں میں مبینہ بدسلوکی کا چیف جسٹس پاکستان نوٹس لیں، تحریک انصاف کا مطالبہ،جیلوں میں برے سلوک سے پہلے سوشل میڈ یا پر سڑکوں پر خواتین کو گھیٹنے کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئیں۔ پی ٹی آئی کے نئےسیکرٹری اطلاعات…

خواتین سے بد سلوکی کی اطلاعات پرتھانوں میں کیمرے آپریشنل کرنے کی ہدایت

فوٹو: فائل اسلام آباد: خواتین سے بد سلوکی کی اطلاعات پرتھانوں میں کیمرے آپریشنل کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے تاکہ منظم مہم سے بچا جاسکے۔ اس حوالے سے وفاقی دارالحکومت کی پولیس کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کیا گیا…

عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید احمد نےاپنی محبوبہ کا نام بتا دیا

فوٹو:فائل راولپنڈی: سابق وزیرداخلہ وعوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید احمد نےاپنی محبوبہ کا نام بتا دیا، ٹوئٹر پر بیان میں انھوں نے کہ موت میری محبوبہ ہے، ہتھکڑیاں میرا زیور ہیں اور جیل میرا سسرال ہے۔ ا شیخ رشید احمد نے کہا ہےعمران خان جب…

خواتین کے ریپ ایکٹ کی منصوبہ بندی کی گئی جو پکڑ لی، راناثنااللہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: خواتین کے ریپ ایکٹ کی منصوبہ بندی کی گئی جو پکڑ لی، راناثنااللہ نے گزشتہ رات گئے ہنگامی پریس کانفرنس کی جس میں گھروں میں چھاپوں توڑ پھوڑ اور ریپ ایکٹ کے حوالے سے وضاحت سے بات کی۔ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 10 رہنماوں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

فوٹو : فائل اسلام آباد: شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 10 رہنماوں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر دیئے گئے ہیں. سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سفارتی پاسپورٹ بھی منسوخ کیا گیا ہے ان کے علاوہ علی محمد خان،فرخ حبیب،زرتاج گل اور اعظم سواتی کا…

مبینہ آڈیو لیکس کمیشن نے سپریم کورٹ کے لارجر بنچ کے حکم پر کارروائی روک دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: مبینہ آڈیو لیکس کمیشن نے سپریم کورٹ کے لارجر بنچ کے حکم پر کارروائی روک دی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم باضابطہ دوبارہ آگاہ کئے جانے تک کارروائی روک رہے ہیں، جب تک آفیشلی بتایا نہیں جاتا یا نوٹیفائی نہیں…

صوبائی صدر علی زیدی اور سابق وزیر خسرو بختیار کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

فائل:فوٹو کراچی: صوبائی صدر علی زیدی اور سابق وزیر خسرو بختیار کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان، پاک افواج ہمارا فخر ہیں، علی زیدی نے کہا ان کی وجہ سے ہم سکون سے سوتے ہیں 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہو اسے کیفرکردار تک پہنچانا ضروری ہے۔ اپنے…

فردوس عاشق، ابرار الحق، سیف اللہ نیازی اور مراد راس نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی

اسلام آباد: فردوس عاشق، ابرار الحق، سیف اللہ نیازی اور مراد راس نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی، بیشتر رہنما روتے ہوئے پارٹی سے الگ ہو رہے ہیں. سینٹرسیف اللہ نیازی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں،…

عمران خان  نشئی اور ذہنی مریض ہے، وفاقی وزیر صحت میڈیکل رپورٹس لے آئے

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت نے عمران خان  نشئی اور ذہنی مریض ہے، وفاقی وزیر صحت میڈیکل رپورٹس لے آئے، عبدالقادر پٹیل اپنے ماتحت ادارے کی میڈیکل رپورٹس اٹھا لائے اور میڈیا کے سامنے پیش کردیں۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل…

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کو مزید کام سے روک دیا، حکومتی نوٹیفیکیشن معطل

فوٹو فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کو مزید کام سے روک دیا، حکومتی نوٹیفیکیشن معطل کر دیا گیا ، عدالت نے کارروائی پر بھی حکم امتناع جاری کردیا، اعلیٰ عدلیہ کے لارجر بنچ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن سےمتعلق آج کی…