براؤزنگ زمرہ

قومی

عمران خان سمیت 5 ملزمان کی کور کمانڈرہاوس حملہ کیس میں طلبی

فوٹو: فائل لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت 5 ملزمان کی کور کمانڈرہاوس حملہ کیس میں طلبی، جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی طرف سے طلبی کی گئی ہے۔ جے آئی ٹی کی طرف سے جاری سمن میں چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، حماد اظہر، حسان نیازی…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس سپریم کورٹ تعینات، صدر نے منظوری دیدی

فوٹو: فائل اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس سپریم کورٹ تعینات، صدر نے منظوری دیدی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے 3 کے تحت کی ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کےچیف جسٹس عمر عطا بندیال آئین…

پرویز الٰہی رہائی ملنے سے پہلے منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں گرفتار کر لئے گئے

فوٹو: فائل لاہور : پرویز الٰہی رہائی ملنے سے پہلے منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں گرفتار کر لئے گئے، ایف آئی اے حکام نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو منی لانڈرنگ مقدمے میں حراست میں لے لیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو گرفتار کرکے ایف آئی اے…

رمیض راجہ کی جگہ لینے والے پی سی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیھٹی کی چھٹی

فوٹو: فائل لاہور:رمیض راجہ کی جگہ لینے والے پی سی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیھٹی کی چھٹی ہو گئی ، پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفاٸی کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت کی طرف سےپاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کے معاملہ پر یہ بڑا فیصلہ…

شاہ محمود قریشی اوراسد عمر ضمانتیں خارج ہونے پر عدالت سے فرارہوگئے

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اوراسد عمر ضمانتیں خارج ہونے پر عدالت سے فرارہوگئے،اسلام آباد کی مقامی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی اور اسدعمر کے خلاف تھانہ ترنول میں…

حکومت کی طرف سے عیدالاضحیٰ پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت کی طرف سے عیدالاضحیٰ پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ تین چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ پر 29 جون سے یکم جولائی تک عام تعطیل ہوگی۔ پاکستان…

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی سعودیہ روانگی سے قبل طبعیت زیادہ بگڑ گئی

فوٹو: فائل لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی سعودیہ روانگی سے قبل طبعیت زیادہ بگڑ گئی،فوری طور پر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کو اسپتال پہنچایاگیا۔ خواجہ سعد رفیق کو دل کی تکلیف میں شدت کے باعث اسپتال لے جائے گا اورانجیو گرافی و انجیو…

بلاول بھٹو مولانا کی طرح اہم موقع پر روٹھ گئے، بجٹ پر عمومی تقریر سے انکار

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو مولانا کی طرح اہم موقع پر روٹھ گئے، بجٹ پر عمومی تقریر سے انکار، سوات جلسہ کے بعد بلاول بھٹو زرداری کی وارننگ پر وزیراعظم کو سندھ کےلئے 25 ارب روپے منظورکرنے پڑے۔ قومی اسمبلی…

بلاول بھٹو نے بھری تقریب میں نیبل گبول سے ملنے کی بجائے پیچھے دھکیل دیا

فوٹو:اسکرین گریب کراچی: بلاول بھٹو نے بھری تقریب میں نیبل گبول سے ملنے کی بجائے پیچھے دھکیل دیا،منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہونے کی وجہ سے زیادہ جگ ہنسائی ہوگئی، ویڈیو دھڑا دھڑ سوشل میڈیا پر شیئر ہورہی ہے۔ کراچی کے نئے میئرمرتضیٰ وہاب…

عیدالاضحی 29 جون کو ہوگی،ذی الحج کا چاند نظر آگیا

فوٹو: فائل کراچی: عیدالاضحی 29 جون کو ہوگی،ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے اور اس کا اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی…