براؤزنگ زمرہ
قومی
اعظم سواتی کی ویڈیو پر چیئرمین سینیٹ کا پارلیمانی لیڈرز کی کمیٹی بنانے کااعلان
اسلام آباد: سینیٹر اعظم سواتی کی ویڈیو پر چیئرمین سینیٹ کا پارلیمانی لیڈرز کی کمیٹی بنانے کااعلان،صادق سنجرانی کا کہنا ہے سینیٹراعظم سواتی کی ویڈیو سے متعلق انکشاف قابل مذمت اور افسوسناک ہے.
اعظم سواتی کے بیان پر نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین…
خود کشی نہیں کرسکتا لیکن اس ملک میں رہ کر ظلم کا مقابلہ کروں گا،اعظم سواتی
فوٹو:اسکرین گریب
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سینیٹر اعظم سواتی کاکہناہے کہ ان کی اپنی بیوی کیساتھ ذاتی ویڈیوز نامعلوم نمبر سے بیٹی کو بھیجی گئیں۔ خود کشی نہیں کرسکتا لیکن اس ملک میں رہ کر ظلم کا مقابلہ کروں گا
اعظم سواتی لاہور…
اسلام آباد انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو جلسے اور دھرنے کی اجازت دینے سے انکار
فائل:فوٹو
اسلام آباد :اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو جلسے اور دھرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ سیکورٹی ایجنسیوں کی رپورٹس ہیں کہ عمران خان کی جان کوشدید خطرہ ہے۔اس صورتحال میں اجازت نہیں…
عمران خان کو آج ہسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کا امکان
فائل:فوٹو
لاہور: لانگ مارچ کے کنٹینر پر فائرنگ میں گولی لگنے سے زخمی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا شوکت خانم ہسپتال میں تیسرے روز بھی علاج معالجہ جاری ہے۔ تاہم آج ان کو ہسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے…
عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تفتیش میں پیش رفت،ایک اورملزم گرفتار
فائل:فوٹو
وزیر آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تفتیش میں پیش رفت ہوگئی۔پولیس نے وزیرآباد سے مزید ایک شخص کو حراست میں لے لیا جو حملہ آور نوید کا قریبی عزیز ہے۔
ذرائع کے مطابق حملہ آور نوید نے حملے…
توہین عدالت کیس،عمران خان نے التواء کی درخواست دائر کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کے التواء کی درخواست دائر کردی۔
سپریم کورٹ میں عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے توہین عدالت کیس میں التواء کی درخواست دائر کردی۔…
حکومت بغیر ثبوت ادارے پر الزامات کی تحقیقات اور قانونی کارروائی کرے، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ادارے اور اہلکاروں کے خلاف الزامات کو بے بنیاد، غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ الزامات ناقابل قبول اور غیر ضروری ہیں.
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے…
پکڑا گیا بندہ اکیلا نہیں ہے اس کے ساتھ اور لوگ بھی ہیں
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے وزیرآباد میں3 لوگوں نےمجھے مارنے کاپلان بنایا، عمران خان کا کہنا ہے پکڑا گیا بندہ اکیلا نہیں ہے اس کے ساتھ اور لوگ بھی ہیں جو پلان میں ملوث ہیں۔
لانگ مارچ میں زخمی ہونے والے سابق وزیراعظم عمران خان نے…
صحافی ارشد شریف سے متعلق تمام تفصیلات میرے پاس ہیں، مراد سعید
پشاور : تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے کہا ہےسینئر صحافی ارشد شریف سے متعلق تمام تفصیلات میرے پاس ہیں، مراد سعید نے کہا ہے جب ارشد بھائی کی والدہ کے مطالبے پر کمیشن بنا تو اسے تفصیلات بتاوں گا۔
پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وفاقی…
تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج، کئی شہروں میں پولیس سے جھڑپیں،مظاہرین گرفتار
اسلام آباد: تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج، کئی شہروں میں پولیس سے جھڑپیں،مظاہرین گرفتار کرلئے گئے، فیض آباد میں اسلام آباد پولیس نے مظاہرین کو انٹرچینج کی طرف بڑھنے سے روکا اور شیلنگ کردی۔
مری روڈ پر مقامی رہنماوں کی قیادت میں ریلیاں…