براؤزنگ زمرہ
قومی
پاکستان اورایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان صحت کے مضبوط نظام پروگرام کے لیے معاہدہ طے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان اورایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان خیبر پختونخوا میں صحت کے مضبوط نظام پروگرام کے لیے دس کروڑ ڈالر مالیت کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر پاکستان کی طرف…
تحریک انصاف کا عمران خان پر حملے کےنامزد افراد کی ہٹانے تک احتجاج کااعلان
فوٹو:سوشل میڈیا
اسلام آباد: تحریک انصاف کا عمران خان پر حملے کےنامزد افراد کی ہٹانے تک احتجاج کااعلان ،پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی طرف سے یہ اعلان کیاگیا ہے۔
اسد عمرنے ٹوئٹر پر بیان میں میں لکھا کہ آج نماز جمعہ کے بعد پورے ملک…
اسلام آبادبلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہوں گے،الیکشن کمیشن
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان کاکہناہے کہ وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہوں گے۔
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کے لیے تبدیل شدہ تاریخ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے…
پی ٹی آئی لانگ مارچ، انتشار پیدا کرنے والوں کے خلاف ٹریٹمنٹ اسکواڈز تشکیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے احتجاج کے تناظر میں بدامنی پھیلانے، سڑکیں بلاک کرنے اور انتشار پیدا کرنے والوں کے خلاف ٹریٹمنٹ اسکواڈز تشکیل دے دئیے جس کا پولیس کوڈ ”فرسٹ ایڈ“ رکھا گیا ہے۔
ٹریٹمنٹ اسکواڈز ”فرسٹ ایڈ“ میں…
عمران خان پرحملہ ، پولیس اور فارنزک ٹیمیں جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کرنے میں مصروف عمل
فوٹو:انٹرنیٹ
وزیرآباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کی تحقیقات کاعمل جاری ہیں جس میں پولیس اور فارنزک ٹیمیں جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کرنے میں مصروف ہیں۔ عمران خان پر حملہ کرنے والا ملزم نوید نشے کا عادی ہے، حملہ آور نے پہلے مسجد…
پی ٹی آئی منحرف ارکان کی ڈی سیٹنگ فیصلے کیخلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے منحرف ارکان کی ڈی سیٹنگ فیصلے کیخلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 9 نومبر کو اپیلوں کی سماعت کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے…
پی ٹی آئی کا عمران خان کا مطالبہ پورا ہونے تک ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا مطالبہ پورا ہونے تک ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ آج نماز…
سابق وزیراعظم عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی ،3گولیاں لگنے کی اطلاعات
فوٹو:سوشل میڈیا
وزیرآباد: سابق وزیراعظم عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی ،3گولیاں لگنے کی اطلاعات ،اسپتال داخل ہونے کے بعد پی ٹی آئی رہنماوں اور فیملی ذرائع نے 3 گولیوں سے متاثر ہونے کی تصدیق کی۔
لانگ مارچ وزیرآباد میں تھا جب عمران خان…
سوشل میڈیا میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جنھیں کنٹرول کرناچاہیے، وزیرداخلہ
فوٹو:فائل
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے سوشل میڈیا میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جنھیں کنٹرول کرناچاہیے، وزیرداخلہ کا کہنا ہے اگر بل سے آزادی اظہار رائے پر قدغن لگی تو حکومت بل واپس لے گی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل،مزید وسعت دینے پر پاک چین اتفاق
بیجنگ: سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل،مزید وسعت دینے پر پاک چین اتفاق،وزیراعظم شہبازشریف کی چینی قیادت سے ملاقاتوں میں چینی صدر شی جن پنگ کا پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے مدد کا فیصلہ کیا۔
ملاقاتوں کے حوالے س جاری اعلامیہ کے مطابق چینی…