براؤزنگ زمرہ
قومی
نادرا کا جنس کی تبدیلی کے رول 13 ون کو ختم کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نادرا نے جنس کی تبدیلی کے رول 13 ون کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
قائم مقام چیف جسٹس سید محمد انور کی سربراہی میں وفاقی شرعی عدالت کے دو رکنی بینچ نے ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018 کیخلاف سینیٹر مشتاق احمد خان و دیگر کی…
متنازع بیان، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کی اعتزاز احسن کے خلاف درخواست نمٹا دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعتزاز احسن کے بیان کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر کی درخواست نمٹا دی۔
اداروں اور عدلیہ مخالف بیان پر اعتزاز احسن کے خلاف کیپٹن (ر) صفدر کی جانب سے دی گئی توہین عدالت کی…
صدر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا۔
وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائرکیاہے ۔
ریکوڈک ریفرنس میں عدالت عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے…
حکومتی اتحاد نے عمران خان کا انتخابات کا مطالبہ مسترد کردیا
اسلام آباد: حکومتی اتحاد نے عمران خان کا انتخابات کا مطالبہ مسترد کردیا مشترکہ طور پر واضح کیاگیا ہے کہ الیکشن کب ہوں گے اس کا فیصلہ ہم کریں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور دیگر رہنماوں کی مشترکہ کانفرنس کے جواب میں…
ہےبیک ڈورمزاکرات ہوئے ہیں لیکن چیئزیں ابھی کلیئر نہیں ہیں، عمران خان
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئر مین نے کہا ہےبیک ڈورمزاکرات ہوئے ہیں لیکن چیئزیں ابھی کلیئر نہیں ہیں، عمران خان کاکہنا ہے کہ مذاکرات ہو بھی رہے ہیں اور نہیں بھی ہو رہے،انھوں نے یہ بھی واضح کیا کہ لانگ مارچ اکتوبر سے آگے نہیں جائے گا۔…
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے خوراک کی قلت کا خدشہ ہے، وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے عالمی سطح پرغذائیت سے بھرپور خوراک کی قلت کا خدشہ ہے جس سے پاکستان بھی متاثر ہوگا۔
خوراک کے عالمی دن کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ…
امریکی صدر نے پاکستان سے متعلق بیان دیکر چول ماری،رانا ثناء اللہ
فوٹو:سکرین گریب
فیصل آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان سے متعلق بیان دیکر چول ماری۔انہوں نے خوامخواہ بات کر دی۔
فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کے پاکستان سے متعلق ریمارکس…
عمران خان 8 میں سے6 نشستوں پرکامیاب،2 پیپلزپارٹی جیت گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں عمران خان 8 میں سے6 نشستوں پرکامیاب،2 پیپلزپارٹی جیت گئی،عوامی نیشنل پارٹی چارسدہ اور پشاور میں ہار گئی، مردان میں جے یوآئی کے مولانا قاسم عمران خان سے ہار گئے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف 8 میں…
ضمنی انتخابات، لوگ گھروں سےنکلیں جھوٹ، فراڈ کو ختم کردیں، مریم اورنگزیب
فوٹو: فائل
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے ضمنی انتخابات، لوگ گھروں سےنکلیں جھوٹ، فراڈ کو ختم کردیں، مریم اورنگزیب کا پیغام۔
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب ملک میں قومی اسمبلی کے 8 اور صوبائی اسمبلیوں کے3 جاری ضمنی انتخابات کے…
پاکستان کا جوبائیڈن کے بیان پر احتجاج،امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان کا جوبائیڈن کے بیان پر احتجاج،امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، ڈونلڈ بلوم کو احتجاجی مراسلہ دیاگیا، پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق دعوے کو مسترد کردیا۔
امریکی سفیر کو دیئے گئے احتجاجی مراسلے میں ان سے…