براؤزنگ زمرہ

قومی

عمران خان کے خلاف سائفر آڈیو لیکس کے معاملے پرقانونی کارروائی کی منظوری

اسلام آباد: عمران خان کے خلاف سائفر آڈیو لیکس کے معاملے پرقانونی کارروائی کی منظوری،وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف باضابطہ کارروائی کرنے کی منظوری دے دی۔ آڈیولیک میں، اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور سابق سیکریٹری ٹو پرائم…

عمران خان کی گرفتاری کےلئے وارنٹ جاری کردیئے گئے

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کےلئے وارنٹ جاری کردیئے گئے، یہ وارنٹ جج دھمکی پر مارگلہ میں 20 اگست کودرج ہونے والے مقدمہ میں جاری کئے گئے ہیں۔ سابق وزیراعظم کیخلاف مقدمہ نمبر407 20 اگست کو درج ہوا جس میں دفعہ 144…

خاتون جج کے خلاف توہین آمیز بیان، عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: خاتون جج کے خلاف توہین آمیز بیان کے مقدمے میں عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا بیان میں عمران خان نے عدالت کو آئندہ ایسے بیانات نہ دیکھے کی یقین دہانی کرادی اور کہا ہے کہ عدالت سمجھے تو…

تحریک انصاف نے وزیراعظم اور وزرا کی آڈیو لیک کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ پہنچ گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم اور وزرا کی آڈیو لیک کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ پہنچ گئی ۔ تحریک انصاف نے استعفوں سے متعلق آڈیو لیک پرجوڈیشنل کمیشن کی تشکیل کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی نے…

عمران خان کی امریکی سائفر سے متعلق نئی مبینہ آڈیو لیک

فوٹو:سوشل میڈیا اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی امریکی سائفر سے متعلق نئی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی جس میں عمران خان، اعظم خان، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی سے سائفر سے متعلق بات چیت کررہے ہیں مبینہ آڈیو میں عمران خان،…

بیس سال وزیر اعلیٰ رہا ایسے فیصلے کیے جس سے خاندان کے کاروبار کو نقصان پہنچا،شہبازشریف

فائل:فوٹو لاہور : وزیراعظم شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں لاہور کی سپیشل کورٹ میں پیش ہوگئے ۔وزیراعظم نے کہا کہ ، 20 سال وزیر اعلیٰ رہا، اس دوران ایسے فیصلے کیے جس سے خاندان کے کاروبار کو نقصان پہنچا، وزیراعظم شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس…

آپ نے جج صاحبہ کو بتانا ہے کہ عمران خان معذرت کے لئے آئے تھے،چیئرمین پی ٹی آئی کاریڈر سے مکالمہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں ضمانت منظور ہو گئی۔ عمران خان معذرت کرنے خاتون جج کی عدالت میں پہنچے تاہم ان کی عدم موجودگی کے باعث واپس روانہ ہوگئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران…

عمران خان 3 زندگیاں بھی لے آئیں تو بھی نواز شریف نہیں بن سکتے،مریم نواز

فائل:فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ، عمران خان کو اللہ نے ناکام اور سازشی ثابت کیاعمران خان کی آج شکل دیکھنا چاہتی ہوں۔ عمران خان 3 زندگیاں بھی لے آئیں تو بھی نواز شریف نہیں بن سکتے۔ ایون فیلڈ ریفرنس…

نیپرا کی کے الیکٹرک کے لیے بجلی 4 روپے 87 پیسے سستی کرنے کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک کے لیے بجلی 4 روپے 87 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی۔حتمی فیصلہ اٹھارٹی بعد میں جاری کرے گی۔کے الیکٹرک صارفین کو 7 ارب سے زائد کا ریلیف ملے گا۔ نیپرامیں کے الیکٹرک کی فیول ایڈجسمنٹ درخواست کی…