براؤزنگ زمرہ
قومی
آئی ایم ایف کا ڈومور ختم نہ ہوا پٹرولیم پر لیوی مزید بڑھانے کا مطالبہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد: آئی ایم ایف کا ڈومور ختم نہ ہوا
پٹرولیم پر لیوی مزید بڑھانے کا مطالبہ، 50 روپے فی لٹر کی لیوی ناکافی قرار دے دی، پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے کا مطالبہ کر دیا ہے.
اس حوالے سے وزارت خزانہ حکام نے سینیٹ کی قائمہ…
رضاربانی کی 9مئی کے ملزمان کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کی مخالفت
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضاربانی کی 9مئی کے ملزمان کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کی مخالفت سامنے آئی ہے اور کہا ہے کہ مقدمات کی بجائے آگے بڑھنا چاہئیے ، رضا ربانی نے یہ بھی کہاکہ ملک میں ٹیسٹ ٹیوب سیاسی جماعتیں…
چیرمین نادرا طارق ملک کا استعفیٰ وزیراعظم شہبازشریف نے منظور کر لیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: چیرمین نادرا طارق ملک کا استعفیٰ وزیراعظم شہبازشریف نے منظور کر لیا، طارق ملک نے دوسری بار چئیرمین مین شپ سے استعفیٰ دیا ہے، چیرمین نادرا نے اپنا استعفی وزیراعظم کے حوالے کیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے…
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی، حکومت کا نیا امتحان شروع
فوٹو: فائل
کراچی: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی، حکومت کا نیا امتحان شروع، پاکستان میں تیل قیمت میں کتنی کمی ہو گی سب کی نظریں پی ڈی ایم حکومت پر لگ گئیں.
آئل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی…
ارشد شریف کے کیس میں جے آئی ٹی سے تعاون کروں گا، عمران خان
خاتون وکیل نے کہاکہ خان صاحب مسکرائیں، آپکی مسکراہٹ ہی ہمارے لئے امید ہے،جس پر سابق وزیر اعظم نے کہاکہ کیا آپکو لگ رہا ہے کہ میں کسی پریشر میں ہوں.
9مئی کے شرپسندوں کے کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرارداد منظور
فوٹو : فائل
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں 9مئی کے شرپسندوں کے کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرارداد منظور کرلی، یہ قرارداد وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیش کی.
اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں 9 مئی کے حوالے سے مذمتی…
وزیراعظم سمیت دیگر جماعتوں کےرہنما میثاق معیشت کیلئے سنجیدہ ہیں
فائل: فوٹو
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہےوزیراعظم سمیت دیگر جماعتوں کےرہنما میثاق معیشت کیلئے سنجیدہ ہیں، وزیراعظم جب اپوزیشن لیڈر تھے تو اس وقت کی حکومت کو میثاق معیشت کی دعوت دی تھی۔
وزیر مملکت خزانہ عائشہ…
ہزارہ کالونی میں تھانہ رتہ امرال پولیس کی پٹرولنگ گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار زخمی
فوٹو : فائل
راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے ہزارہ کالونی میں تھانہ رتہ امرال پولیس کی پٹرولنگ گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار زخمی، نامعلوم ملزمان موقع سے فرار ہوگئے.
ابتدائی اطلاعات کے مطابق گولیاں لگنے سے رتہ امرال کے تین اہلکار شدید زخمی ہوئے…
رعایتی قیمت پر روسی خام تیل خریداری کا وعدہ پورا کر دیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
فوٹو : فائل
لاہور: رعایتی قیمت پر روسی خام تیل خریداری کا وعدہ پورا کر دیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے کہا رعایتی قیمت پر روسی خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی.
کہا آج میں نے اپنی قوم سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا کردیا ہے. ٹوئٹر پر جاری…
روسی تیل پاکستان پہنچ گیا،پٹرول کی قیمت کب تک کم ہوگی؟الٹی گنتی شروع
فرٹر: فائل
کراچی: روسی تیل پاکستان پہنچ گیا،پٹرول کی قیمت کب تک کم ہوگی؟الٹی گنتی شروع ، پہلاروسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچا ہے۔
خام تیل لےکرروسی جہاز ’پیور پوائنٹ‘ کراچی بندرگاہ پہنچ گیا، 183 میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ…