براؤزنگ زمرہ

قومی

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ اچانک ڈی لسٹ کر دیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ اچانک ڈی لسٹ کر دیا گیا،بینچ کے سامنے آج 12 مقدمات سماعت کے لیے مقرر کیے گئے تھے. چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ اچانک ڈی لسٹ کیا گیا ہے اوربینچ کے سامنے سماعت…

میمو گیٹ سکینڈل کے اہم کردار حسین حقانی کا عمران خان کو قانونی نوٹس

فوٹو : فائل اسلام آباد: میمو گیٹ سکینڈل کے اہم کردار حسین حقانی کا عمران خان کو قانونی نوٹس، لیگل نوٹس امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے امریکی وکیل کے ذریعے بھجوایا ہے۔ سپریم کورٹ کو 4 روز میں واپس آنے کی یقین دہانی کروا کر…

تمام سیاسی جماعتیں قابل احترام ہیں، کسی ایک نظریہ کے ساتھ نہیں، ترجمان پاک فوج

فوٹو: فائل راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں قابل احترام ہیں، کسی ایک نظریہ کے ساتھ نہیں، ترجمان پاک فوج نے کہا ہر شخص اپنی رائے اور تجزیے کا حق رکھتا ہے، پاکستان کی فوج قومی فوج ہے، پاک فوج کسی…

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے نہ ہم مانتے ہیں نہ ہی دنیا، ترجمان پاک فوج

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی : ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے افواجِ پاکستان پُر عزَم ہیں کہ عوام کے تعاون سے ہم ہر چیلنج پر قابو پا لیں گے، ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے وطن عزیز کو مستحکم اوردَائمی امن کا گہوارہ بنائیں…

آڈیو لیک سے کوئی زلزلہ نہیں آیا، کیا غلط کہا ہے؟ ثاقب نثار

فوٹو: فائل لاہور: سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہاہے آڈیو لیک سے کوئی زلزلہ نہیں آیا، کیا غلط کہا ہے؟ ثاقب نثار نے مبینہ آڈیو لیک کو ’’چوری کا مال‘‘ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز سے گفتگو میں اپنی مبینہ آڈیو لیک پرسابق…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی آڈیو کال لیک ہوگئی

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی آڈیو کال لیک ہوگئی یہ دونوں کے درمیان ایک ٹیلیفونک کال کی مبینہ آڈیو لیک ہے۔ آڈیو کال میں وہ خواجہ طارق رحیم کوسپریم کورٹ میں زیر سماعت از…

آزادکشمیر میں جو اپوزیشن بنچز پر بیٹھیں وہی پی ٹی آئی ارکان ہونگے، تحریک انصاف

فوٹو: پی ٹی آئی ٹوئٹر لاہور: آزادکشمیر میں جو اپوزیشن بنچز پر بیٹھیں وہی پی ٹی آئی ارکان ہونگے، تحریک انصاف کا یہ فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں کیاگیا۔ اجلاس میں اپوزیشن نشستوں پربیٹھنے کا فیصلہ کرنے کے…

سوات کے علاقے کبل سی ٹی ڈی تھانہ میں  2دھماکے، 12 افراد شہید، 50 سے زائد زخمی

فوٹو : اسکرین گریب مینگورہ : سوات کے علاقے کبل سی ٹی ڈی تھانہ میں  2دھماکے، 12 افراد شہید، 50 سے زائد زخمی ہوگئے اموات کا خدشہ ہے ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق تھانہ سی ٹی ڈی کو بھی نقصان پہنچا ہے. سوات میں دھماکہ کے بعد اسپتالوں میں ہنگامی…

وزیراعظم شہبازشریف کے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کی تردید

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کی تردید آگئی ہے اوریہ تردید وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی طرف سے کی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ…

ساس و بیگمات کے مشورے پر فیصلہ نہیں ہونے دیں گے، مریم اورنگزیب

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے ساس و بیگمات کے مشورے پر فیصلہ نہیں ہونے دیں گے، مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ عمران خان پہلے سربراہ ہیں جس کے بیان کی تردید اس کی اپنی جماعت کا آفیشل اکاؤنٹ کر رہاہے۔ وفاقی…