براؤزنگ زمرہ

قومی

چیئرمین نیب کے اختیارات میں وفاقی کابینہ نے مزید اضافہ کردیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: چیئرمین نیب کے اختیارات میں وفاقی کابینہ نے مزید اضافہ کردیا، وفاقی کابینہ نے نیب قوانین میں ترامیم منظور کر لیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیب قوانین ترامیمی آرڈیننس کے مسودہ کی سرکولیشن سے منظوری دی، احتساب…

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر، بیانات ٹی وی چینلز پر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی

فوٹو: فائل اسلام آباد : چئیرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم پر پابندی عائد، پیمرا نے عمران خان کی تقاریر، بیانات ٹی وی چینلز پر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے احکامات کے مطابق ٹی وی چینلز عمران…

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےاپنے و فیملی کے اثاثے ظاہر کردیے

فوٹو : فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےاپنے و فیملی کے اثاثے ظاہر کردیے، اثاثے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کردیے گئےسپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں…

صدر عارف علوی نے پنجاب میں 30 اپریل 2023 کو انتخابات کی تاریخ دیدی

اسلام آباد: صدر عارف علوی نے پنجاب میں 30 اپریل 2023 کو انتخابات کی تاریخ دیدی صدر مملکت نے صوبہ پنجاب میں عام انتخابات کی منظوری دی۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمعہ 3 مارچ کو پنجاب اسمبلی کے عام…

ہماری اسٹیبلشمنٹ کو سمجھ نہیں ہے کہ سیاست کیا ہوتی ہے، عمران خان

فوٹو : فائل  لاہور: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےچیلنج کرتا ہوں مجھ پر اور اہلیہ پر کرپشن کا ایک کیس بھی ثابت کر دیں، آرمی چیف ہی میرے خلاف کوئی کرپشن کا کیس نکال لیں، ایسا لگتا ہےہماری اسٹیبلشمنٹ کو سمجھ نہیں ہے کہ سیاست کیا ہوتی ہے،…

رمضان المبارک کے لیے 5 ارب روپے کاریلیف پیکج تیار

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ماہ رمضان کے لیے 5 ارب روپے کی سبسڈی پر مشتمل ریلیف پیکج تیار کر لیا ہے۔ ذرائع وزارت صنعت وپیداوار کے مطابق رمضان کے لیے 19 اشیائے ضروریہ پر حکومت کی جانب سے سبسڈی فراہم کی جائے گی جبکہ رمضان پیکج…

عمران خان نااہلی کیس ، ٹریان وائٹ کیس سے متعلق تمام ریفرنسسز ریکارڈ پر لانے کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نااہلی کیس میں ٹریان وائٹ کیس سے متعلق تمام ریفرنسسز ریکارڈ پر لانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے عمران خان…

عمران خان کا جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ کے پی اور پنجاب میں الیکشن سے متعلق از خود نوٹس پر…

الیکشن از خود نوٹس چار، تین سے مسترد ہوگیا،اعظم نذیر تارڑ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کاکہنا ہے کہ الیکشن از خود نوٹس  چار، تین سے مسترد ہوگیا۔ اس حوالے سے مزید کسی رائے کی ضرورت نہیں۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ازخودنوٹس کیس کے فیصلے پر نظر ثانی کی…

ازخود نوٹس لینے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی،جسٹس منصور علی شاہ کا انتخابات کیس میں اختلافی نوٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے انتخابات از خود نوٹس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 90 روز میں الیکشن کروانے کا حکم دے دیا ہے تاہم۔جسٹس منصور علی شاہ نے اختلافی نوٹ میں کہا کہ ازخود نوٹس لینے کی کوئی وجہ نظر…