براؤزنگ زمرہ

قومی

پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

فائل:فوٹو  لاہور: عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر شہری نے لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ شہری منیر احمد نے اپنے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے …

اسامہ ستی قتل کیس ، سزائے موت پانے والے 2 پولیس اہلکاروں کی ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر…

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسامہ ستی قتل کیس میں سزائے موت پانے والے 2 پولیس اہلکاروں کی ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فریقین کونوٹسز جاری کرتے ہوئے 13مارچ تک جواب طلب کر لیا ہے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی…

اٹارنی جنرل نے سوشل میڈیا پر چیف جسٹس سے منسوب ریمارکس کو غلط قرار دے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اٹارنی جنرل نے سوشل میڈیا پر چیف جسٹس پاکستان سے منسوب ریمارکس کو غلط قرار دے دیا۔ اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس کے ریمارکس سے متعلق وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کی آبزرویشن کو سوشل میڈیا پر غلط رنگ دیا…

اسلام آبادکے 3 حلقوں کے لیے پولنگ اسکیم تیار

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے 3 حلقوں این اے 52، 53 اور 54 کے لیے پولنگ اسکیم تیار کرلی گئی ہے جب کہ ان تینوں حلقوں میں مجموعی طور پر 43 امیدوار مدمقابل ہیں۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر (ڈی آر او) آفس کے مطابق اسلام آباد میں ووٹرز…

اگر میں غدار ہوں تو میرے سارے ووٹرز غدار ہیں،فوادچوہدری

 اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کے غداری کے پرچے دے رہا ہوں اگر میں غدار ہوں تو میرے سارے ووٹرز غدار ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ آج غداری…

معروف ٹی وی میزبان ضیا ء محی الدین انتقال کرگئے

فائل:فوٹو کراچی: ممتاز اداکار، معروف ہدایت کار اور ٹی وی میزبان ضیا محی الدین 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ضیاء محی الدین طبیعت میں ناسازی کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔گزشتہ دنوں ضیاء محی الدین کو بخار اور پیٹ میں شدید…

نوازشریف کے نہ ہونے سے پارٹی امور پر اثر تو پڑتا ہے، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے نوازشریف کے نہ ہونے سے پارٹی امور پر اثر تو پڑتا ہے، مریم نواز کا کہنا ہے سب کی مشاورت کے ساتھ نواز شریف نے میرے کنونشن کا پورا پلان خود ترتیب دیا. مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر…

صارفین کے لئے بری خبر،بجلی مزید مہنگی ہونے کاامکان

 اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے مزید مہنگی ہونے کاامکان ہے۔ بجلی کمپنیوں نے نیپرا اتھارٹی میں دائر درخواست میں  رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 17 ارب 19 کروڑ 80 لاکھ روپے وصول کرنے کی اجازت مانگ لی۔ لیسکو نے صارفین سے…

اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا کیس ، شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں رہنما پاکستان تحریک انصاف شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد میں اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی ا?ئی رہنما شہباز گل کے…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی تفصیلات سامنے آگئیں

فائل:فوٹو  اسلام آباد: حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی تفصیلات سامنے آگئیں جون تا اگست تیسری سہ ماہی میں بجلی کے ریٹ مزید 1.64 روپے فی یونٹ بڑھائے جائیں گے۔ دستاویز کے مطابق پاکستان نے نومبر 2023 تک…