براؤزنگ زمرہ

قومی

توشہ خانہ بھی لیگل ہے اور ممنوعہ فنڈنگ بھی لیگل ہے،عمران خان

فائل:فوٹو  اسلام آباد: عمران خان کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ بھی قانونی  ہے اور ممنوعہ فنڈنگ بھی قانونی ہے شوکت خانم ایک فلاحی ادارہ ہے اس کو ہم سیاسی محاذ آرائی کا حصہ نہیں بنانا چاہتے۔خواجہ آصف کے پاس کوئی اخلاقیات ہوتیں اور سیاسی فائدہ نہ…

وفاقی حکومت انتخابات سے فرار کا راستہ ترک کرے ،فوادچوہدری

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کاکہناہے کہ معاشی ایمرجنسی لگائی تو شدید سیکیورٹی اثرات مرتب ہوں گے۔ وفاقی حکومت انتخابات سے فرار کا راستہ ترک کرے اور تحریک انصاف کے ساتھ بیٹھے اور قومی الیکٹورل فریم ورک کا اعلان…

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شیخ رشیداحمد ریٹرننگ افسر این اے 62 راولپنڈی کے سامنے پیش نہ ہوسکے

فائل:فوٹو راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کو سیکیورٹی خدشات کے باعث ریٹرننگ افسر این اے 62 راولپنڈی کے پاس پیش نہیں کیا گیا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اسکروٹنی عمل میں شامل ہونے کیلئے ریٹرننگ افسر نے…

منی لانڈرنگ کیس ، سلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر دلائل کی استدعا منظور

فائل:فوٹو لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر دلائل کی استدعا منظور کر لی گئی۔وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کے خلاف سپیشل سینٹرل عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، سلیمان شہباز نے…

ترکیہ زلزلے میں پھنسے 15 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچ گئے

فائل:فوٹو لاہور : ترکیہ زلزلے میں پھنسے 15 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچ گئے، طلباء پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی پرواز 708 کے ذریعے استنبول سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور پہنچے۔ ترکیہ میں پاکستانی سفارت خانے کی خصوصی کاوشوں سے…

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست منظور کرلی، الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کا حکم دے دیا۔تحریری فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن غیر جانبدار ادارہ ہے،…

عدالت عظمیٰ نے عمران خان اور اور ان کی پارٹی کے کنڈکٹ پر اہم سوال اٹھا دئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے عمران خان اور اور ان کی پارٹی کے کنڈکٹ پر اہم سوال اٹھا دئیے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے سماعت کے دوران استفسار کیا کہ…

وزیراعظم نے 14 معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے 14 معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر سید توقیر شاہ کے دستخطوں سے نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کو 14 معاونین خصوصی نے بلامعاوضہ…

پی ٹی آئی کے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا اسپیکر کا فیصلہ برقرار

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا اسپیکر کا فیصلہ برقرار ہے۔فیصلے میں استعفے منظور کرنے کے اسپیکر کے فیصلے کو چھیڑا نہیں گیا۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر آفس نے لاہور ہائی کورٹ کا تفصیلی…

ترک بھائیوں کی مدد کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے،وزیراعظم 

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں زلزلہ کے متاثرین کی امداد کے لیے سامان کی بڑی کھیپ روانہ کر دی اور کہا کہ پاکستان اس مشکل وقت میں ترکیہ کے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے، ترک بھائیوں کی مدد کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے پاکستان مشکل…