براؤزنگ زمرہ

قومی

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد گرفتار،آج عدالت پیش کیاجائے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا جس کی تصدیق ان کے بھتیجے اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی راشد شفیق کی جانب سے کی گئی۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ کے بھتیجے راشد شفیق کے مطابق…

یوٹیلیٹی اسٹورز پرمختلف برانڈز کی درجنوں اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کی نئی لہر،مختلف برانڈز کی یوٹیلیٹی اسٹورز پر درجنوں اشیاء کی قیمتیں بڑھا دی گئی،مختلف برانڈز کے مصالحہ جات,نمک,اچار,جوتوں کی پالش مہنگی کردی۔کپڑے,برتن دھونے کا سرف اورصابن,مشروبات,ٹوتھ…

خیبر پختونخوا میں 10سال پی ٹی آئی کی حکومت تھی،اللہ جانے 417ارب روپے کہاں گئے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ خیبر پختونخواا کو انسداد دہشت گردی کے لیے اربوں روپے دئیے گئے، ان کا حساب دیا جاے کہ وہ کہاں گئے؟۔10سال پی ٹی آئی کی حکومت تھی،اللہ جانے 417ارب روپے کہاں گئے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں…

پتہ نہیں ہم کس معاشرے میں رہ رہے ہیں دہشتگردوں سے کب تک ڈریں گے؟،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پشاور خودکش حملے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے ریمارکس میں کہاہے کہ آ ج دہشت گرد دو بندے ماریں گے کل کو پانچ مار دیں گے، پتہ نہیں ہم کس معاشرے میں رہ رہے ہیں۔ ایک جج نے دہشتگردی کے واقعے پر…

نیب قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں احتساب عدالتوں سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نیب قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں احتساب عدالتوں سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ کرپشن سے متعلق ایک کیس میں ملزم کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عدالت نے…

عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کے کیس میں جواب عدالت میں جمع کرادیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کے کیس میں جواب عدالت میں جمع کرادیا۔عمران خان نے فیصل واوڈا کیس کا بھی حوالہ دیتے ہوئے کیس سننے والے موجودہ چیف جسٹس پر بالواسطہ اعتراض بھی اٹھا…

ن لیگ کا شاہد خاقان عباسی کی جانب سے  پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کی تصدیق سے گریز

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن)  نے  شاہد خاقان عباسی کی جانب سے  پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کی تصدیق سے گریز کیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق  مریم نواز کے سینئر نائب صدر بننے کے بعد ان کے لیے پارٹی کے عہدے پر رہنا مشکل ہوگیا تھا۔ شاہد…

ایران کی گیس پائپ لائن مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو اربوں ڈالر جرمانے کی دھمکی

تہران: ایران نے گیس پائپ لائن مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو اربوں ڈالر جرمانے کی دھمکی دیدی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایران نے گیس پائپ لائن مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو اربوں ڈالر جرمانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مارچ تک اپنی سرزمین پر پاک…

عمران خان درست کہتا ہے کہ آصف زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدکاکہناہے کہ میں اپنے بیان پر قائم ہوں، عمران خان درست کہتا ہے کہ آصف زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے، عمران خان کی جان کو شدید خطرات ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے…

گجرات میں چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس کاچھاپہ

فائل:فوٹو گجرات:گجرات میں کنجاہڑی میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری نے پرویز الہٰی کے گھر کو گھیرے میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس سیڑھیاں لگا کرکنجاڑی ہاوٴس میں داخل ہوئی،…