براؤزنگ زمرہ

قومی

حکومت آئی ایم ایف پروگرام کو مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کاکہناہے کہ بطور وزیر خزانہ انہوں نے ماضی میں آئی ایم ایف پروگرام کو کامیابی سے مکمل کیا ہے اور حکومت موجودہ پروگرام کو مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فنانس ڈویژن میں…

چودھری شجاعت حسین مسلم لیگ ق کے صدربرقرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چودھری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کا صدر قرار دیتے ہوئے سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کی درخواست پر…

بجلی ایک ماہ کیلئے 2 روپے 32 پیسے سستی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بجلی ایک ماہ کیلئے 2 روپے 32 پیسے سستی ہوگئی،،لائف لائن صارفین، 300 یونٹس تک گھریلوصارفین،زرعی صارفین اورالیکٹرک وہیکل چار جنگ اسٹیشنز اور الیکٹرک صارفین پراطلاق نہیں ہو گا۔۔نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی 10روپے 80…

حکومت نے ”آئی ایم ایف“ کی ایک اور شرط مان لی، بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ”آئی ایم ایف“ کی ایک اور شرط مان لی، بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔فیصلے کے تحت بجلی کی قیمت میں آئندہ ماہ 3 روپے فی یونٹ اضافہ ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان توانائی کے…

توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 7 فروری کی تاریخ مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے مقدمہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 7 فروری کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ عدالت نے عمران کو ذاتی پیش ہونے کا حکم دے دیا…

الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کا کیس،فواد چوہدری جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ فواد چوہدری کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پرجوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ کی عدالت…

پاکستان کے خلاف جنگ کرنے والوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے،وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان کے دفاع کا فرض نبھانے والوں کو نشانہ بنا کر خوف پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان کے خلاف جنگ کرنے والوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے۔ پولیس…

پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہدا کی تعداد 101 ہوگئی

فوٹو:سوشل میڈیا پشاور:تھانہ پولیس لائنز کی مسجد کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں اب تک امام مسجد اور اہلکاروں سمیت شہدا کی تعداد101 ہوگئی جبکہ49 افراد زخمی ہیں۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترجمانمحمد عاصم نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے…

پی ٹی آئی کا کے پی انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو  پشاور: تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد گورنر کی طرف سے انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ ہائی کورٹ میں پٹیشن  پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر اور صوبائی صدر…

قتل سازش الزام ،پیپلز پارٹی نے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔قانون نوٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ سراسر الزام اور بہتان ہے، عمران خان عدالت کو اس پر واضح موٴقف دیں اور ثبوت سامنے لائے جائیں۔ سابق وزیراعظم…