براؤزنگ زمرہ
قومی
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری
کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان جاری ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 7 روپے 40 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 270 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
خیال رہے کہ تین…
مریم نواز کا ملک گیر تنظیمی دوروں کا اعلان
فائل:فوٹو
پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری کردیا۔پارٹی کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز یکم فروری سے طوفانی تنظیمی دوروں کا آغاز کریں گی۔
مریم نواز یکم فروری کو…
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا سرکاری دورہ اسلام آباد ملتوی
اسلام آباد: موسم کی خرابی کے باعث متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا سرکاری دورہ اسلام آباد ملتوی ہوگیا۔
یو اے ای کے صدر بہاولپور میں شدید بارش اور موسم کی صورتحال کے باعث اسلام آباد نہیں آسکے، معزز مہمان صبح…
فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت سے فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔
جسٹس طارق سلیم نے فواد چوہدری کے قریبی عزیز نبیل شہزاد کی درخواست پر سماعت کی۔
درخواست میں وفاقی سیکرٹری داخلہ ، نیب…
اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہئیں،لاہورہائی کورٹ
فائل:فوٹو
لاہور: تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے خلاف دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہئیں۔
عدالت نے دوران سماعت ریمارکس…
لال حویلی سیل کرنا سیاسی دہشتگردی اور فاشزم ہے،شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ لال حویلی سیل کرنا سیاسی دہشتگردی اور فاشزم ہے لال حویلی اگر ہماری ذاتی ملکیت نہیں تو ہم قومی مجرم ہیں۔ ہمیں کوئی نوٹس نہیں ملا۔۔
شیخ رشید نے بیان میں کہا کہ رات کےاندھیرے…
مری ،گلیات سمیت دیگر بالائی علاقوں میں برفباری کاسلسلہ جاری ،موسم شدید سرد ہوگیا
اسلام آباد: ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ 12 گھنٹے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ساڑھے 8 انچ تک برف پڑ چکی ہے محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ مری میں اگلے 6 گھنٹوں میں مزید برفباری متوقع ہے۔۔
برفباری کے دوران قدآور درخت سڑک پر آگرا جس…
شیخ رشید کی راولپنڈی میں آبائی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کی راولپنڈی میں آبائی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا، محکمہ متروکہ وقف املاک نے علی الصبح پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ کارروائی کی۔
ایڈمنسٹریٹر محکمہ متروکہ وقف املاک آصف محمود نے…
حکومت نے پٹرول 35 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا، نئی قیمت 249 روپے فی لیٹر
اسلام آباد: حکومت نے پٹرول 35 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا، نئی قیمت 249 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی.
شہبازشریف کی قیادت میں 13 جماعتوں کی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھا دیں، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 35 روپے کا اضافہ…
مریم نواز ابوظہبی سے لاہور پہنچ گئیں
فوٹو:سوشل میڈیا
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کمرشل پرواز کے ذریعے ابوظہبی سے لاہور پہنچ گئی ہیں۔
مریم نواز پی آئی اے کی پرواز پی کے 264 کے ذریعے ابوظہبی سے لاہور ایئر پورٹ پہنچی ہیں، ڈاکٹر…