براؤزنگ زمرہ

قومی

ادارے آئینی حد میں رہیں تو ملک کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، بلاول بھٹو

گڑھی خدا بخش: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے ادارے آئینی حد میں رہیں تو ملک کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، بلاول بھٹو کا کہنا تھا اداروں نے سیاست سے توبہ کرلی یہ جمہوریت کا انتقام ہے. گڑھی خدا بخش میں سابق وزیراعظم بے نظیر…

معروف مذہبی اسکارلر مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ

اسلام آباد: معروف مذہبی اسکارلر مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال پہنچادیا گیاہے، ان دونوں وہ کینیڈا میں ہیں۔ یہ اطلاع ان کے بیٹے یوسف جمیل نے ٹوئٹرپر پیغام میں دی ہے جس کے ساتھ انھوں نے دعاوں کی درخواست بھی…

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کردیئے گئے

اسلام آباد: اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کردیئے گئے،الیکشن کمیشن نے 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول منسوخ کردیا۔ الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ نے سماعت کی ،چیف الیکشن کمشنر نے استفسار کیا کہ کیا مردم…

وفاقی حکومت نے فنڈ ز کی کمی کے باعث مالیاتی ایمرجنسی نافذ کر دی

ولیدبن مشتاق اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فنڈ ز کی کمی کے باعث مالیاتی ایمرجنسی نافذ کر دی ۔ملک میں معاشی بحران شدت اختیار کر گیا۔ وفاقی حکومت نے فنڈ ز کی کمی کے باعث مالیاتی ایمرجنسی نافذ کی، کابینہ ڈویژن سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔…

کس صدر، کس وزیراعظم نے کتنے تحائف لئے؟ ہائیکورٹ نے مکمل تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد: کس صدر، کس وزیراعظم نے کتنے تحائف لئے؟ ہائیکورٹ نے مکمل تفصیلات مانگ لیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کا قیام پاکستان سے اب تک کابینہ ڈویژن کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت نے قیام…

بلوچستان کےعلاقوں کوہلو، ژوب میں آپریشنز،کیپٹن سمیت 6 اہلکارشہید

فوٹو: فائل راولپنڈی: بلوچستان کےعلاقوں کوہلو، ژوب میں آپریشنز،کیپٹن سمیت 6 اہلکارشہید،ژوب میں سکیورٹی فورسز کی ناکہ بندی سے فرارکی کوشش میں ایک دہشتگرد مارا گیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو میں باروردی…

مراد سعید کی جان کو خطرہ ہے، صدر کا وزیراعظم و چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد: مراد سعید کی جان کو خطرہ ہے، صدر کا وزیراعظم و چیف جسٹس کو خط، صدر کے خط میں کہا گیا ہے کہ مراد سعید کو دھمکیاں ملی ہیں ان کی زندگی کو خطرات ہیں۔ صدر ملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کو مشکوک افراد کی جانب سے…

گورنر پنجاب کیخلاف آئین شکنی پر کارروائی کی جائے، فیاض الحسن چوہان

لاہور: ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب اور سابق وزیر اطلاعات و نشریات گورنر پنجاب کیخلاف آئین شکنی پر کارروائی کی جائے، فیاض الحسن چوہان کا کابینہ کی بحالی پر اہم بیان. انھوں نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کی آئین شکنی کا راستہ روکا جانا…

پاکستان مسلم لیگ ن کا سٹے آرڈر پر پرویز الٰہی کو اختیارات ملنے پر اعتراض

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کا سٹے آرڈر پر پرویز الٰہی کو اختیارات ملنے پر اعتراض، پنجاب کے عوام سے زیادتی قرار دیتے ہوئے عدالت سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا. لاہور میں پریس کانفرنس میں وفاقی وزراء جواجہ سعد رفیق، طارق چیمہ اور وزیر…

چودھری پرویز الٰہی کو لاہور ہائی کورٹ نے وزارت اعلیٰ پر بحال کر دیا

لاہور: چودھری پرویز الٰہی کو لاہور ہائی کورٹ نے وزارت اعلیٰ پر بحال کر دیا، گورنر پنجاب کی طرف سے ان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا عدالت نے وکیل علی ظفر کے زریعے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے یقین دہانی حاصل کی…