براؤزنگ زمرہ

قومی

وزیر اعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد: وزیر اعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور ہو گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کے بعد بننے والے چیف جسٹس…

ملک جس تیزی سے نیچے جا رہا ہے اس کے اثرات تمام اداروں پر پڑیں گے

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے ملکی معیشت پر خطرے کی گھنٹی بجادی، عمران خان کہتے ہیں ملک جس تیزی سے نیچے جا رہا ہے اس کے اثرات تمام اداروں پر پڑیں گے۔ لاہور میں پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم کے اجلاس میں سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا…

نوازشریف کی سزا بھی ختم کرانے کےلئے ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: نوازشریف کی سزا بھی ختم کرانے کےلئے ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ کر لیا گیا ، وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کے اعلیٰ سطح اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے سزا ہائی کورٹ میں چیلنج کی جائے گی اور…

عمران خان محسن کش انسان ہے اسے اب حساب دینا پڑے گا،خواجہ آصف

فائل:فوٹو سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان سب سے بڑا چور ہے اس نے زندگی مفت باری میں گزار دی ہے، جس طرح منور ظریف کی فلم مفت بار پردہ اسکرین سے نہیں اترتی تھی یہ بھی نہیں اترتا تھا، ہم نے اسے بڑی مشکل سے اتارا ہے۔…

سلمان شہباز کوجھاڑ پونچھ کرکے پاک صاف کردیا گیا اور وہ پاکستان لوٹ آیا،عمران خان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ پاکستان کی معیشت تباہی کے نرغے میں کیوں ہے یہ سمجھنے کے لیے اعظم سواتی پر تشدد اور این آر او ٹو کے ذریعے سلمان شہباز کی واپسی جیسے دو واقعات ہی کافی ہیں۔ سماجی رابطے کی…

22کروڑ عوام کی بھلائی اسی میں ہے پارلیمنٹ چلتی رہے، سپیکر قومی اسمبلی

لاہور: سپیکر قومی اسمبلی اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے 22کروڑ عوام کی بھلائی اسی میں ہے پارلیمنٹ چلتی رہے، سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا سیاست میں ٹھہراؤ آنا چاہیے. لاہور میں ایک پارٹی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

رانا ثنااللہ کی باتیں سنجیدہ نہیں لیتا، اسمبلیاں اسی ماہ توڑ دوں گا ،عمران خان

فوٹو : فائل اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کہتے ہیں میں رانا ثنااللہ کی باتیں سنجیدہ نہیں لیتا، اسمبلیاں اسی ماہ توڑ دوں گا ،عمران خان کا کہنا تھا کہ انتظار صرف رواں ماہ تک ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا…

پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ منشیات کی اسمگلنگ کے کیس میں بری

فوٹو: فائل لاہور: پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ منشیات کی اسمگلنگ کے کیس میں بری ہوگئے، یکم جولائی 2019 کو اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔ فیصل آباد سے اسلام آباد کے سفر کے دوران رانا…

عمران خان کی گرفتاری کا دن بھی جلد آئے گا، نوازشریف

فوٹو: فائل لاہور: مسلم لیگ نون کے قائد نے کہا عمران خان کی گرفتاری کا دن بھی جلد آئے گا، نوازشریف کاکہنا ہےہمیں مفت میں جیلیں و جلاوطنی بھگتنی پڑی ہیں۔ نواز شریف نے لیند میں مخلف شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں اس دوران ان کا کہنا تھا…

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے تک کمی متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باعث ملک میں قیمتوں میں 30 روپے تک کمی کی جا سکتی ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی خریداری 76 سے 77 ڈالر فی بیرل کی جا رہی ہے۔ پیٹرول پر…