براؤزنگ زمرہ

قومی

سپریم کورٹ نے نئے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قراردیدیا

فائل:فوٹو سپریم کورٹ نے نئے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دیتے ہوئے اپنی رائے پر مشتمل محفوظ فیصلہ سنا دیا۔فیصلے کے مطابق فارن انویسٹمنٹ بل صرف بیرک گولڈ کے لیے نہیں ہے۔ یہ ہر اس کمپنی کے لیے ہے جو 500 ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کرے…

کرپشن کی روک تھام کیلئے واضح روڈ میپ بنانے کی ضرورت ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ معاشرتی اقدار کا زوال کسی بھی معاشرے میں کرپشن کی شرح میں اضافے کا باعث بنتا ہے، کرپشن سے ملک و قوم کا پیسہ شرپسند عناصر کے ہاتھوں میں جانے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ کرپشن کی روک تھام کیلئے…

اعظم سواتی کیخلاف مقدمات پر سندھ حکومت، پراسیکیوٹر جنرل اور آئی جی کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو کراچی: سندھ ہائیکورٹ نےاعظم سواتی کیخلاف مقدمات پر سندھ حکومت، پراسیکیوٹر جنرل اور آئی جی کو نوٹس جاری کردیئے  صوبے میں درج 6 مقدمات کے اندارج سے متعلق درخواست پر سندھ حکومت، پراسیکیوٹر جنرل اور آئی جی پولیس کو نوٹس جاری کئے گئے۔…

جاپان نے انسداد پولیو پروگرام کے لئے3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد کی گرانٹ فراہم کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: جاپان کی پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں کے لئے3.87 ملین امریکی ڈالر معاہدہ پر دستخط ہوگئے۔س گرانٹ کو ضروری پولیو ویکسین کی خریداری کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے…

عمران خان کی گھڑی نہیں خریدی میرا دستخط اور بل جعلی ہے، تاجر شفیق

اسلام آباد: عمران خان کی گھڑی نہیں خریدی میرا دستخط اور بل جعلی ہے، تاجر شفیق کا بیان سامنے آگیا، شفیق کو گھڑی کا خریدار ظاہر کرکے خبریں چلائی جاتی رہیں. اس حوالے سے جیونیوز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی گھڑی کے مبینہ…

گوگل نے ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کرا دی ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی آمین الحق نے کہا ہے گوگل نے ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کرا دی ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی نے بتایا مزاکرات جاری ہیں. وفاقی وزیرآئی ٹی سید امین الحق اسلام آباد میں ڈیجیٹل سگنیچر کے لئے…

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس ، خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل افسران کے نام کل تک طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخود نوٹس پر سماعت عدالت نے خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل افسران کے نام کل تک طلب کر لیے. عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دئیے کہ وزارت خارجہ دوست ممالک سے معاونت بھی لے سکتی ہے، عدالت نے…

الیکشن کمیشن کبھی نہیں چاہے گا کہ جلدبازی میں انتخابات کے نتائج پر انگلیاں اٹھیں،چیف الیکشن کمشنر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ نے کہاہے کہ نئی حلقہ بندیوں کیلئے الیکشن کمیشن کو مناسب وقت درکار ہے الیکشن کمیشن کبھی نہیں چاہے گا کہ جلدبازی کے باعث انتخابات کے نتائج پر انگلیاں اٹھیں ملک بھر میں حلقہ بندیوں میں 6…

ارشد شریف کیس کے ایک ملزم وقار کے کینیا کی انٹیلی جنس کے علاوہ کئی عالمی ایجنسیوں سے بھی تعلقات ہیں…

فائل:فوٹو اسلام آباد: ارشد شریف قتل کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ کیس کے ایک ملزم وقار کے کینیا کی انٹیلی جنس کے علاوہ کئی عالمی ایجنسیوں سے بھی تعلقات ہیں۔ کینیا کی پولیس نے تحقیقات میں کوئی معاونت نہیں کی تاہم کیس میں کئی غیرملکی عناصر…

وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کا وطن واپسی کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز نے وطن واپسی کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلام آبا د ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سلمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ انہوں نے وکیل…