براؤزنگ زمرہ

قومی

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، معاملہ امریکی…

فائل:فوٹو اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے معاملہ پاکستان میں امریکی سفیر کے ساتھ اٹھانے کا حکم دے دیا امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق درخواست کی…

توہین عدالت کیس، اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

فائل:فوٹو راولپنڈی: تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے توہین عدالت کیس میں عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔جبکہ عدالت نے لانگ مارچ راستوں کا معاملہ بھی نمٹانے کا عندیہ دے دیا۔ آزادی مارچ میں عدلیہ مخالف تقاریر کے معاملے پر…

حکومت ارشد شریف قتل کیس کے معاملے میں عدالت عظمیٰ کی ہرممکن معاونت کرے گی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل پر سپریم کورٹ کی جانب سے ازخود نوٹس لیے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ میں نے پہلے ہی چیف جسٹس آف پاکستان…

سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی اجازت

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ ہائی کورٹس نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی رہنماوٴں کے خلاف کارروائی سے نہیں،…

بابری مسجد کو اس کی اصل جگہ پر دوبارہ تعمیر کیا جائے،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بھارت میں تاریخی بابری مسجد کے انہدام کی 30ویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ ہندوستان کے شہر ایودھیا میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں تاریخی بابری مسجد کے انہدام کی 30 ویں برسی ہے۔ ہم…

شہباز گل بلوچستان میں درج مقدمہ میں طلب ،وہ نہیں آتے تو گرفتار کریں گے،پولیس

فائل:فوٹو کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کے خلاف بلوچستان میں درج مقدمے میں انہیں پولیس نے طلب کرلیا ہے۔ شہباز گل کے خلاف ضلع قلعہ عبداللہ میں ایف آئی آر درج ہے، جس میں پیکا ایکٹ کے تحت 7 دفعات شامل کی گئی ہیں۔ پولیس کا…

یہ نہیں ہو سکتا کہ کوئی سب کچھ لوٹ کر گھر بیٹھ جائے گا، جسٹس منصور علی شاہ کے نیب ترامیم کیس میں…

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ نیب ترامیم سے چھوٹ جانے والے کسی اور قانون کے تحت مجرم ضرور ہوں گے، یہ نہیں ہو سکتا کہ کوئی سب کچھ لوٹ…

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس ، مقتول کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار،آج رات تک مقدمہ درج کرنے کا…

فائل:فوٹو سپریم کورٹ نے سینئر صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے موقع پر مقتول کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قراردیتے ہوئے آج رات تک مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کردیاہے ۔ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ…

تحریک انصاف کا’الیکشن کراوٴ ملک بچاوٴ“ ریلیوں کاکل سے شروع کرنے کااعلان

فائل:فوٹو لاہور: تحریک انصاف نے عام انتخابات کے لیے وفاقی حکومت پر مزید دباوٴ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، جس کے تحت ”الیکشن کراوٴ ملک بچاوٴ“ ریلیوں کا آغاز کل سے ہوگا۔پہلے مرحلے کے میں لاہور میں 11 روز ریلیاں نکالی جائیں گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی…

ہمیں ذاتی پسند نا پسند سے بالاتر ہوکر آگے جاناہوگا،وزیراعظم

فائل:فوٹو منگلا: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا، ہمیں متحد ہونا ہوگا اور اختلافات سے بالاتر ہوکر ملکی مفاد کولیکر ساتھ چلنا ہوگا، ہمیں ذاتی پسند نا پسند سے بالاتر ہوکر آگے جاناہوگا۔ محمد شہباز…