براؤزنگ زمرہ
قومی
نام کی جگہ پاکستان کا شریف شہری لکھی‘ درخواست پرخاتون کیخلاف مقدمہ درج کرنے پر پولیس سے جواب طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ’پاکستان کا شریف شہری لکھی‘ درخواست پرخاتون کیخلاف مقدمہ درج کرنے پر پولیس سے جواب طلب کرلیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مدعی کے نام کی جگہ ’پاکستان کا شریف شہری‘ لکھی درخواست پر خاتون کیخلاف کارروائی کرنے پر…
پی ٹی آئی پاور شو،ملک بھر سے کارکنان، قافلوں کی رولپنڈی آمد کاسلسلہ جاری ،سیکیورٹی کے سخت انتظامات
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے راولپنڈی میں آج بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا، جس میں شرکت کیلیے ملک بھر سے کارکنان قافلوں کی صورت پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان دوپہر ایکبجے…
تحریک انصاف کے “کارکن قافلے” پنڈی پہنچنے کا سلسلہ رات بھرجاری رہا
فوٹو :سوشل میڈیا
راولپنڈی: تحریک انصاف کے "کارکن قافلے" پنڈی پہنچنے کا سلسلہ رات بھرجاری رہا، پنجاب، سندھ، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا سے لوگ پہنچ رہے ہیں.
خیبرپختونخوا سے ایک بڑا جلوس آج راولپنڈی پہنچے گا جبکہ آزاد کشمیر سے بھی پاکستان…
قوم کیلئے آج پنڈی جارہا ہوں اور قوم میرے لئے وہاں آئے گی، عمران خان
فوٹو : فائل
لاہور : چئیرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم نے کہا ہے قوم کیلئے آج پنڈی جارہا ہوں اور قوم میرے لئے وہاں آئے گی، عمران خان کا کہنا ہے ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے۔
نجی ٹی وی بول کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا ہے قوم نے…
آپ امن سے رہنا چاہتے ہیں تو جنگ کےلئے بھی تیار رہنا ہوگا، شہبازشریف
استنبول: وزیراعظم شہبازشریف نے واضح کیا ہےآپ امن سے رہنا چاہتے ہیں تو جنگ کےلئے بھی تیار رہنا ہوگا، شہبازشریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ترکیہ دفاعی قوت کو امن کیلئے مستحکم کررہے ہیں۔
دورہ ترکی پراستنبول میں موجود وزیراعظم پاکستان نےترکیہ…
عمران خان کو الیکشن کی تاریخ اب پنڈی سے نہیں ملے گی،رانا ثنااللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےعمران خان کو خطرہ ہے،کل کے جلسہ میں دہشتگردی ہو سکتی ہے اس کل کا جلسہ ملتوی کردیں،عمران خان کو الیکشن کی تاریخ اب پنڈی سے نہیں ملے گی،رانا ثنااللہ نے مشورہ دیاکہ قبل از وقت انتخابات چاہتے…
کل مارچ کے بعد ہم الیکشن کی تیاری شروع کریں گے، شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے۔ عمران خان عوام کی سپورٹ ہی سے معاشی مسائل حل کر سکتا ہے پاکستان ڈیفالٹ کے قریب ہے۔کل مارچ کے بعد ہم الیکشن کی تیاری شروع کریں گے
لال…
فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی ختم،غلطی تسلیم کرلی، سینیٹر شپ سے بھی مستعفی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے امریکی شہریت سے متعلق جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ سینیٹ کی نشست سے بھی استعفیٰ دیدیا۔ غلطی تسلیم کرنے پر عدالت نے فیصل…
نئے آرمی چیف اور چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے گزٹ نوٹیفیکیشنز جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے گزٹ نوٹیفیکیشنز جاری کر دئیے۔پاک فوج میں 4 سٹار جنرلز کی تعداد چار ہوگئی۔جنرل سید عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کی جنرل کے عہدہ پر ترقی کااطلاق…
پی ٹی آئی کو فیض آباد کے قریب دھرنے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کو فیض آباد کے قریب دھرنے کی اجازت مل گئی جبکہ اسلام آباد جانے والے کئی راستوں کو سیل کردیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کو راولپنڈی میں دھرنا 24 گھنٹے کے اندر ختم کرنے کی مشروط اجازت مل گئی، انتظامیہ نے کڑئی…